ایک ایسا وزیراعظم بھی تھا جسکو شیروانی پہنا کر شلوار
اتار کر اسکے مونڈھے پر رکھکر دنیا بھر میں گھمایا تھا اور
یوتھیے سمجھ رھے تھے یہ انہیں یہ عزت پہلی مرتبہ ملی ھے ۔
@soulat_pasha ایک ایسا وزیراعظم بھی تھا جسکو شیروانی پہنا کر شلوار
اتار کر اسکے مونڈھے پر رکھکر دنیا بھر میں گھمایا تھا اور
یوتھیے سمجھ رھے تھے یہ عزت پہلی مرتبہ ملی ھے ۔
نیے بزنس مین entrepreneur کے پاس اپنی ساکھ
بنانے کے دو ہی راستے ہیں 👇👇
۱- کوالٹی پراڈکٹ کو قیمت کم کر کے بیچو۔
۲- قیمت کمُُ نہیں کر سکتے تو کوالٹی بہتر کر کے بیچو۔
ھمارے شہر Regina Saskatchewan
Canada کا اس وقت سب سے بڑا فساد یہ ھے کہ ایک
ملڑا اور اسکے فالورز اکثریت پاکستانی گورا کمیونٹی سے عدالتی
جنگ لڑ رھے ہیں کہ اذان ھو گی تو لاؤڈ سپیکر پر ہو گی ۔
پی ٹی آیئ بطور تیسری قوت سیاست سے باھر
دھکیل دینے کیبعد اگر عوام میں یہ تاثر مزید پختہ ہو گیا کہ
نون لیگ اور پیپلز پارٹی بھی ناکام ہو گیۓ تو پاکستان پر
انا للہ و انا الیہ راجعون پڑھنا شروع کر دو۔
دنیا کا کویئ بڑے سے بڑا magician جادوگر دیکھ لو میجک دکھاتے انکے ساتھ ہمیشہ ایک انتہائی خوبصورت لڑکی ہوتی ھے ۔ جانتے ہو کیوں ؟
کیونکہ تماشائیوں کی نظر عورت پر رھے ناکہ ھاتھ کی صفائی دکھاتے جادوگر پر ۔
@scotiabank Please resolve https://t.co/cHIYpeot8y immigrant in Regina victim of job scam with fake $1k Scotiabank cheque. Paid $2k+ to collections (even during newborn burial) + got relief letter. Calls still continue daily.@Scotiabank
ھمارے شہر Regina کے پوش ایریا کی ایک فیملی نے
بوسٹ کی ھے کہ summer vacation میں ھمارا بیٹا
ایکسٹرا پیسے بنانا چاھتا ھے اگر کسی کو اپنے backyard
کی صفائی کرانی ھے ، fence پینٹ کرانا ھے یا ایکسٹرا
گھاس کٹانی ھے تو وہ کام کرنے کیلیے تیار ھے ۔ بیٹا گیارہ
بارہ سال کا ھے ۔