اب یہ عورت بتا رہی ہے کہ بیوی مرد کو سکیس
کرتے وقت اپنی زبان سے کیسے جنت کا مزہ دے سکتی ہے
اور یہ بھی بتا رہی ہے کہ پہلے چوسنا چاہیے یا پکڑنا چاپیے۔
اس کو سنوں اور بتاو کہ کیا یہ سب کہنا سہی ہے یا غلط ؟ https://t.co/CHwGlVHQvq
کیا آپ کو اندازہ ہے کہ یہ 16 سیکنڈ کی ویڈیو حقیقی زندگی سے کتنی قریب ہے؟ واہ خاتون، واہ! 🤣
آپ نے یہ ضرور بتانا ھے کہ یہ خاتون کس علاقے کی ہو سکتی ھے ۔ 🤣
محترمہ نہ��یت خوبصورت انداز میں اچھے انسانوں کی چند ایسی خوبیاں بیان کر رہی ہیں جو واقعی دل کو چھو لیتی ہیں۔ ❤️
آئیے، ذرا سنتے ہیں کہ وہ اچھے لوگوں کے بارے میں کیا کہتی ہیں۔ 👏😊
خاتون نے پارٹ ون کی کامیابی پر پارٹ 2 بھی ریلیز کر دیا۔ اس مرتبہ انہوں نے موبائل فلٹر کا استعمال کیا ہے۔ قوم دیکھ سکتی ہے کہ آغاز میں ہی ایک خاتون آکر ان کے کان میں کہتی ہے کہ زیادہ نہ ہلنا اس مرتبہ جس پر خاتون نے اشارے سے گ��یا جواب دیا تو فکر نہ کر میں سنبھال لواں گی۔
مذہب کی تجارت جاہل معاشروں میں عروج پر ہوتی ہے، ہم لوگ دراصل اپنی لاعلمی کی وجہ سے جنہیں بڑا عالم سمجھتے ہیں، یہ فکری اور عملی لحاظ سے بلکل معمولی افراد ہوتے ہیں ۔
پیر کے کامل ہونے کے لیے مرید کا جاہل ہونا ضروری ہے
مرید جتنا بڑا جاہل ہوگا پیر اتنا بڑا کامل ہوگا ۔🤦🤦🙆