تُم جیسا گُمان کرو گے اللّٰہ پاک کو ہوبہو ویسا ہی پاؤ گے، سکون کی غرض سے اُسے ڈھونڈنے نکلو گے تو اُسے السلام پاؤ گے، جب گناہوں میں لپیٹ کر ہار جاؤ گے تب اُسے الغفار پاؤ گے....+++
دِن گزر جائیں گے اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ھے۔ پسندیدہ انسانوں کو چھوڑ دو گے ، اپنے خوابوں سے دستبردار ھو جاؤ گے۔ اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا قدم ھو گا۔
"نزار قبانی"
#اردو
@Momin_Speaks Motor way Nawaz Shareef ne apne zaati paison se banwa k di k apne beton ki mehnat ki kamai se ? Itne salon ma ek motor way ko hi rotay rahain gy PMLN walay.
کئی ماہ سے خان پور سے سابقہ SST ٹیچر نور حسن گورائیہ ڈاکو کے قبضے میں ہیں
لیکن کسی بھی قانونی ادارے کے کان میں جوں تک نہیں رینگی
ڈی پی او رحیم یار خان سے فی الفور ان کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں ۔
پنجاب ٹیچرز یونین رحیم یار خان
@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42@anwaar_kakar
@BolnaZarooriHai Hamre tarf to abi tk dhoop k koi aasar ni . Itni shadeed thand ha k 9:30 py b aise lgta h jaise fajar ka time ho . Oper se schools ma heating system ka koi concept hi ni . Qabil e reham halat huti ha nachon ki b or techers ki bhi.