جب بے ایمانی اور وطن کی عزت وناموس کا سودا کرکے نوبل انعام حاصل کیا گیا ہو تو اللہ ایسے شخص کو ذلیل و رسوا ضرور کرتا ہے ۔ ملالہ یوسفزئی جو اسلام دشمن سیکولر لبرل دانشوروں کی آنکھ کا تارا بن کر مغربی ممالک کے سرمائے پر عیش و عشرت کے دن گذار رہی ہے ، اسکی رفاہی تنظیم کی انچارچ نینسی سڈلی نے ادارے کے اخراجات کے میں ایسے ناقابل تردید سوال اٹھائے ہیں کہ نوبل انعام دینے والے بھی شرمندہ ہو رہے ہوں گے
کل تک صوبے میں تعلیمی ادارے کھلے تھے، لیکن حالات خراب تھے، اس لئے گورنرراج اور ایمرجنسی نافذ کرنا پڑی۔
آج صوبے میں سب تعلیمی ادارے بند رہیں گے کیونکہ گورنر راج کے بعد حالات پہلے سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔
اوئے یدی دیو،
لکھ دی لعنت تمہاری لاجک پر!!!
لوگوں کے صبر کا پیمانہ اب لبریز ہو چکا ہے
میں کماتا ہوں ایک ہزار1000 اور میرا خرچہ ہو جاتا ہے 1500سو کیوں بھائی آپ کے باپ کا ملک ہے
میں تمھاری عیاشیوں کے لئے کماتا ہوں ٹیکس بھرتا ہوں۔ کیوں اخر
موجودہ حالات میں عوام کی رہنمائی کے لیے آج تک کا سب سے طاقتور پیغام
اس ویڈیو پیغام کو ہر پاکستانی تک پہنچانا چاہیے۔ تمام محب وطن پاکستانی اس پیغام کو ہر طرف پھیلانے میں اپنا کردار ادا کریں
اسلام آباد ریڈ زون کو مکمل سیل کردیا گیا، کنٹینرز کو ڈبل کر کے ویلڈنگ کردی گئی، لانگ مارچ سے پہلے لانگ مارچ کا آغاز ہو گیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے Cheap Justice سرفراز ڈوگر کا حکم ہے کہ کسی کو روڈ بند کرنی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
#عہدوفا_27ستمبر
He is not a terrorist he is Agha Sheikh Sarver a journalist in Pakistan. His crime is to report from the ground and to show the public sentiments towards military regime in Pakistan. Please raise your voice against this tyranny in Pakistan. @UNHumanRights@IFJGlobal@CPJAsia@globalfreemedia@RSF_inter
یہ لاکھوں نہیں ہیں یہ چند ہزار ہوں گے۔ لیکن یہ ملٹری کورٹس کے ٹرائل کے بعد نکلنے والے چند ہزار ہیں۔ یہ سڑکوں پر قتل عام کے بعد نکلنے والے چند ہزار ہیں۔ یہ گھر توڑنے ، ہڈیاں توڑنے اور لاشیں چھپانے کے بعد نکلنے والے چند ہزار ہیں۔ یہ وحشت چیز کر خوف پھاڑ کر نکلنے والے چند ہزار ہیں۔ یہ بندوق کی نوک کے سامنے نکلنے والے چند ہزار ہیں۔ انکے باہج قیامت نہیں ہے۔ یہ یوتھیے خود قیامت ہیں۔
سہیل آفریدی نے آج جس محلے میں آنا ہے وہاں ساری رات کیا ہوتا رہا ہے کس طرح پہرہ ڈالا جاتا رہا ہے بار بار اشتیاق کی فیملی پر دباؤ ڈالا جاتا رہا ہے کہ کسی طرح تحریک انصاف کو disown کر دیں اور اعلان کر دیں کہ وہ سہیل آفریدی سے نہیں ملیں گے ۔
عمران ریاض خان