جب سے عاصم منیر نے مریم نواز کو ملک پر مسلط کیا ہے پنجاب میں بچے اور بچیوں کے ریپ میں اضافہ بڑھ گیا ہے اب نا کوئ بچہ اور نا بچی محفوظ ہے انکے ظالموں کے ہاتھ سے اللہ انکی نسلیں تباہ کر دے آمین
سردار زعیم سدوزئی حلقہ بلوچ کے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا پاکستان میں بھی ظلم حد سے بڑھ چکا ہے۔ وہاں کے لوگ بھی تنگ آ چکے ہیں اور اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔ پاکستان میں بھی ایک تحریک شروع ہو گئی ہے جس کا باقاعدہ آغاز 27 ستمبر کو ہوگا۔ ان شاء اللہ 27 ستمبر کو عوام اپنے حقوق کے لیے بھرپور آواز بلند کرے گی
#Balochُ #FreeImranKhan #kashmir
آیت نور کو تلاش کرنے کے بجائے پولیس بچی کے والد محمد شفیق کو ہراساں کرتی رہی ۔ بچی کا والد خود بتارہا ہے کہ پولیس نے کہا کہ یہ بچی آپ کے ہی نہیں ۔ مجھے پیدائشی اور دیگر سرٹیفکٹس دکھا کر ثابت کرنا پڑا کہ میری ہی بچی ہے پھر کہا کہ آپ پہلے سے شادی شدہ تھے آپ کی بیوی بھی پہلے سے شادی شدہ ہے یہ آپ کی دوسری شادی ہے ۔ پھر پولیس ان کے گاؤں گئی ۔ وہاں بھی یہی باتیں کی ۔ اس کے بعد بھی پولیس ان کو پریشان کرتی رہی بجائے آیت نور کو تلاش کرنے کے
یعنی پولیس نے بچی کو تلاش کرنے کی کوشش ہی نہیں کی ۔ اور یوں کیس خراب ہوا ۔ اس لئے اب ہائیکورٹ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بننا انتہائی ضروری ہوچکا ہے
#JusticeForAyatNoor
اسلامیہ کالج پشاور میں طلباء کے حقوق کے لیے آواز اٹھانے پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اسلامیہ کالج کے خلاف کالج کے ایچ او ڈی کی جانب سے ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ ایف آئی آر میں کسی فرد کا نام لکھنے کے بجائے "ISF Terrorists" لکھا گیا ہے، یعنی ایک باقاعدہ طلبہ تنظیم کو دہشت گرد قرار دیا گیا۔
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان کی ایک بڑی طلبہ تنظیم ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی، ہمارے پارلیمانی لیڈر اور وزیرِ تعلیم بھی اسی طلبہ تنظیم سے سیاسی سفر کا آغاز کر چکے ہیں۔
آج اپنی ہی حکومت میں ایک تعلیمی ادارے کا ذمہ دار شخص طلباء کو دبانے کے لیے سرعام انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کو دہشت گرد قرار دے رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایچ او ڈی صاحب کی جانب سے یہ پیغام بھی دیا گیا ہے کہ وہ طاقت کے زور پر یہ سب کر رہے ہیں اور انہیں کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔
ہم اپنے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب اور مینا خان آفریدی صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنے آئی ایس ایف کے ان نوجوانوں کا ساتھ دیں، معاملے کا فوری نوٹس لیں اور طلباء کے ساتھ ہونے والی اس ناانصافی کا ازالہ کریں۔
راولاکوٹ، آزاد کشمیر آج بھی اپنے حقوق کے لئے ڈٹ کر کھڑا ہے!
“جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!”
- عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی#حق_کی_جیت_ہو_گی
اسلام آباد : میلوڈی مارکیٹ میں ایف آئی اے آفس کے باہر صحافی احتشام عباسی پر نامعلوم افراد کا حملہ
حملے کے نتیجے میں صحافی احتشام عباسی شدید زخمی
@ICT_Police
ڈاکٹرز جلاد بن گئے ہیں 💔
بیوی کو سٹی ہسپتال لے کر گیا تھا جہاں اُس کو ایڈمٹ کیا گیا رات تین بجے کے قریب اُس کی نارمل ڈیلیوری ہوئی لیکن بلیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا میں ڈاکٹر اور سٹاف کیلئے آواز دیتا رہا لیکن کسی نے میری بات نہیں سنی اِسی دوران وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملی