تاریخ نے ثابت کیا کہ نظریات کو گولیوں ��ے ختم نہیں ہوتے آج بھی انکی قربانی ہمیں امن ، رواداری اور جمہوری اقدار کے تحفظ کی زمہ داری دلاتی ہے ۔
#RememberingMianRashidHussain
آج میاں راشدحسین شہید کی 16 ویں برسی ہے۔ دہشتگردوں نے صرف اس لئے شہید کیا کہ وہ میاں افتخارحسین کا بیٹا تھا۔ وہی میاں افتخارجو دہشتگردوں کے خلاف کھڑا رہا، فخرافغان باچاخان کے فلسفے کا یہ سپاہی آج بھی کھڑا ہے، دہشتگرد ختم ہوئے لیکن وہ جھکا نہیں۔
#RememberingMianRashidHussain
تاریخ نے ثابت کیا کہ نظریات کو گولیوں سے ختم نہیں ہوتے آج بھی انکی قربانی ہمیں امن ، رواداری اور جمہوری اقدار کے تحفظ کی زمہ داری دلاتی ہے ۔
#RememberingMianRashidHussain
میاں راشد حسین شہید کی شہادت کسی ذاتی دشمنی کا نتیجہ نہیں تھی بلکہ دہشت گردی کے خلاف ایک مضبوط نظریے کو کمزور کرنے کی کوشش تھی۔
مگر تاریخ نے ثابت کیا کہ نظریات گولیوں سے ختم نہیں ہوتے۔
#RememberingMianRashidHussain
ہم امن، ترقی اور انسانی وقار کے امین ہیں، اور ہمارا یہ پرامن سفر کسی بھی سازش، دھمکی یا بزدلانہ کارروائی سے رکنے والا نہیں۔ ہمارے شہیدوں کا لہو ہمارا عزم ہے اور باچا خان بابا کا امن کا درس ہمارا مشن ہے۔
#RememberingMianRashidHussain
دہشتگردوں نے میاں افتخار حسین کو جھکانے کے لیے ان کے بیٹے میاں راشد حسین کو نشانہ بنایا، مگر وہ اپنے مؤقف پر ثابت قدم رہے۔
#RememberingMianRashidHussain
دہشت اور وحشت کے سوداگروں نے ہمارے حوصلے توڑنے اور عوامی نیشنل پارٹی کی آواز دبانے کی ہر کوشش کی اور اب بھی کررہے ہیں، مگر باچا خان کے فکر و فلسفے کے پیروکاروں نے ظلم، جبر اور دہشت کے سامنے نہ کبھی سر جھکایا ہے اور نہ جھکائیں گے۔
#RememberingMianRashidHussain
چھ جون 1981 کو میاں افتخار حسین صاحب کے گھر کے چراغ کو صرف 29 سال 18 دن بعد بھر پور جوانی میں شہید کردیا گیا یہ چراغ بجھا نہی میاں راشد افتخار حسین دلوں ❤️ میں زندہ رہیں گے
#RememberingMianRashidHussain
راشد حسین شہید کی قربانی اس قربانی پر میاں افتخار حسین صاحب کے فیملی کی ثابت قدمی ایک دن رنگ لائے گی یہ قومی جنگ ہے اس میں فتح انشاء اللہ پختون قوم کی ہوگی
#RememberingMianRashidHussain
میاں افتخار حسین کو امن کی بات کرنے کی پاداش میں انہوں نے اپنے اکلوتے نوجوان بیٹے میاں راشد حسین شہید کی قربانی سمیت بے پناہ ذاتی اور سیاسی نقصانات اٹھائے ہیں، لیکن اس کے باوجود انہوں نے کبھی تشدد کی حمایت نہیں کی
#RememberingMianRashidHussain