@AimalWali جن صحافیوں کے پاس کوئی کام نہیں ہوتے تو اپنے آپ کو تیس مار خان بنانے کیلئے اپنے لئے کام تلاش کرنے کی خاطر بڑے اور عوامی لوگوں میں خامیاں تلاش کرنے کی ناکام کوشش کرتے ہیں، اپنے گھر میں رات کے وقت کوئی شوز اور شلوار قمیض پہن کر نہیں بیٹھ سکتا، کتوں کو بھونکنے دے ،،
شمس صاحب، آپ نے پختون آداب اور اسلامی اصولوں کا فیصلہ صادر کر دیا۔
ایک سابق رکنِ پارلیمان کی عوامی نیشنل پارٹی میں واپسی سیاسی خبر تھی، مگر آپ نے خبر چھوڑ کر میری ذات اور لباس کو موضوع بنانا زیادہ ضروری سمجھا۔
پختونولی لباس کی پیمائش کا نہیں، کردار، احترام، برداشت اور عزتِ نفس کا نام ہے۔ میرے ساتھ موجود بزرگوں کا احترام مجھے بخوبی معلوم ہے۔ سیاسی اختلاف ہے تو سیاست اور نظریے پر بات کریں؛ مذہب اور ثقافت کو ذاتی کردارکشی کا ہتھیار نہ بنائیں
شمس صاحب، پختونولی دوسروں کے لباس میں عیب تلاش کرنے نہیں بلکہ عزت، برداشت اور احترام کا نام ہے۔ اختلاف سیاست سے کریں، ذاتی زندگی سے نہیں
اختلافِ رائے صحافت کا حق ہے، ذاتیات صحافت کا معیار نہیں۔
بہرحال، لباس میرا ذاتی انتخاب ہے — سیاست اور صحافت کا موضوع عوامی معاملات ہونے چاہئیں۔
رات کی تاریکی میں پی ٹی آئی کو 11 ہزار واٹ کا زوردار جھٹکا!
تحصیل کاٹلنگ، یونین کونسل کہوئی برمول، ویلج کونسل ٹو میں عوامی نیشنل پارٹی کا شاندار شمولیتی پروگرام!
پی ٹی آئی کی ناکام سیاست اور کھوکھلے نعروں سے مایوس ہوکر بڑی تعداد میں افراد نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا.
د وزير اعلى په منصب او عهده پاتې کيدل -- بيا د اولس عوامى خدمت - اجتماعى کارونه او پښتنو زړه ګټل د هر وزير اعلى کار د وس او بس خبره نه ده ، دا يو حيدر وزير اعلى وو چې د قام مينه ٸې هم ګټلې ده او د اولس ٸې خدمت هم کړې
@HaiderHotiANP@ANPMarkaz#ANPDigitalMovement#HaiderHotiANP
حاجی محمد ظریف کے کے کیس میں نیا انکشاف ۔۔۔۔
ایم پی اے نثار باز نے خیبرپختونخوا کے ایوان میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کروایا۔۔۔
نوٹس میں بتایا گیا ھے کہ اغوا کے دوسرے دن ایس ایچ او عدنان آفریدی نے کہا تھا کہ مغوی ریاستی اداروں کے پاس ھے جبکہ ابھی 3 لاکھ ڈالر کی ڈیمانڈ کا بتایا گیا ھے
خیبر پختونخوا میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ
عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخواہ کا اظہار تشویش -- صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی میاں افتخار حسین کا مشرق ٹی وی کو انٹرویو
@MianIftikharHus@ANPMarkaz
خان سانپ نے ملا فضل ریمان کو ڈیزل ڈیزل کھنے پر ملا فضل سے مغافی مانگ لی
خان سانپ نے معافی مانگ کر قیوم ڈبل بیرل کا ھم پلہ بننے کا ریکارڈ برابر کیا
فرق صرف یہ ھے کہ قیوم ڈبل بیرل خان نے
ایوب خان سے معافی مانگ کر جیل سے رھای
حاصل کی تھی
@khansaab12634@ANPMarkaz@ANPSMDept@ANPSpox@MianIftikharHus@AimalWali
I am shocked and deeply disturbed by the tragic fire at PIMS that claimed the lives of 14 innocent infants.
This is not a mere administrative lapse. It is criminal neglect. I demand that the Prime Minister ensure criminal proceedings are initiated against all those responsible. Transfer or suspension alone is not enough; accountability must be real and exemplary.
Mustafa Kamal owes the nation an explanation for his failure as Health Minister of the smallest administrative unit in Pakistan. Had he focused on his core responsibilities of managing the handful of federal hospitals under his charge instead of championing the creation of new provinces, this catastrophe might have been avoided.