میں نے مایوسی میں نہیں بلکہ رہبر تحریک خان عبدالولی خان (1988)، ملی مشر اسفندیارولی خان اور مور بی بی بیگم نسیم ولی خان (2002ء) کی طرح اصولوں کی بنیاد پر استعفیٰ دیا تھا۔
@HaiderHotiANP
جن حلقوں میں عوامی نیشنل پارٹی دوسرے نمبر پر ہے وہ تمام حلقے کھولے جائیں اور میڈیا کے سامنے بتایا جائے کہ کس طرح سٹبلشمنٹ نے جعلی ووٹ ڈال کہ ان آزاد ممبران کو کامیاب بنایا گیا۔اگر مطالبات منظور نہ کئے گئے تو سڑکوں پر نکلیں گے۔
ایمل ولی خان
#EnoughIsEnough
ہماری سیاست ختم نہیں ہوئی ہے۔ ہم نہ مایوس تھے، نہ مایوس ہیں اور نہ مایوس ہوں گے۔ اگر پارلیمان سے ہمیں روکا گیا ہے تو یہ پہلی بار نہیں۔ 8فروری کو جو ہوا اب ہماری سیاست مزید کھل گئی ہے۔ ان انتخابات سے اگر نقصان ہوا ہے تو پشتونوں کا ہوا ہے۔
@AimalWali#EnoughIsEnough

بخشالی مردان میں فرمان گل خاندان اور ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی سے مستعفی ہو کر عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے۔ مرکزی سینئر نائب صدر و نامزد امیدوار این اے 22، پی کے 58 امیرحیدرخان ہوتی، نامزد امیدوار پی کے 55 محمد سہیل باچا اور دیگر ذمہ داران نے انہیں خوش آمدید کہا۔
#Vote4Laltain
چیپ جسٹس صاحب
دہشت گردوں کی دوبارہ آباد کاری کے حوالے سے ایمل ولی خان کی پٹیشن کا کیا بنا؟
پورے پاکستان کے کریملنز آپکی معزز عدالت سے ہی کیوں بری ہوجاتے ہیں؟
یہی سوال پوچھے تھے نا اے این پی کے صوبائی صدر @AimalWali نے۔ جواب کی بجائے “توہین عدالت”؟ واہ!
#ابراہیم_کون_ہے