عوامی نیشنل پارٹی کا واضح موقف ہے کہ پاکستان اور افغانستان دونوں خودمختار ممالک ہیں، اور دونوں کو اپنی خودمختاری کا احترام کرنا چاہیے اور ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔ نیز افغانستان پر جو لوگ مسلط کیے گئے ہیں، عوامی نیشنل پارٹی انہیں افغان عوام کے نمائندے نہیں مانتی۔
#ANP | #EngrIhsanUllahKhan | #AwamiNationalParty
Initially @PTIofficial proclaimed when victorious this IDEOT would be their masiha, the IDEOT turned his back on them and now he is a failure on their part and a masiha of the @pmln_org part. Just asking @CMShehbaz and the @pmln_org Is he still a nominee for the noble peace award or no? BTW he loves the field martial way too much, Is this love mutual? What I see is a Maniac ruining the whole world. Is there any insanity left in the world? Does this world have any norms left, any values left, any laws there? Where are the organisations responsible? No religion promotes war. The world must unite against war and violence, in other words, against Israel and the U.S. Bullies are mostly cowards and we have to stand against them. May this world rest in peace. Ameen.
سہیل آفریدی واحد وزیراعلیٰ ہے جو بغیر ترقیاتی منصوبوں کے اضلاع کے دورے کر رہے ہیں۔عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر میاں افتخار حسین وزیراعلی سہیل آفریدی پر برہم
@MianIftikharHus
کہا جاتا ہے ایمل ولی خان کیوجہ سے بہت لوگ پارٹی چھوڑ کر گۓ، پارٹی چھوڑنے والے ولی خان بابا کے دور میں بھی تھے، لیکن پھر واپس آۓ۔
ہم وہ نہیں جو دیوار پر بیٹھے ہوں اور دونوں جانب دیکھ رہے ہوں کہ کہاں ہمارا مُفاد ہے۔
بلور خاندان مرنے کے بعد بھی باچا خان، ولی خان کے سپاہی رہیں گے۔
ہسپتالوں کی حالت یہ ہے کہ ایک بیڈ پر تین تین بچے پڑے ہیں،پورے پشاور کے لئے 70 کے قریب آئی سی یو بیڈز ہیں۔وزیراعلی صاحب!محکمہ صحت آپ کے اختیار میں ہے یا نوشیروان برکی کے؟ ہم نے مردان اور پشاور میں بچوں کے ہسپتال شروع کیے،مگر 13 سال گزرنے کے باوجود آج بھی وہ ہسپتال نامکمل کیوں ہیں؟
خدائی خدمتگاروں اور باچا خان کی تحریک کو ختم کرنے کیلئے بابڑہ میں ہمارے اکابرین پر گولیاں برسائی گئیں۔ آج 78 سال بعد قیوم خان کا نام و نشان تک نہیں مگر خدائی خدمتگاروں کے وارث آج بھی اسی وقار اور عزم کے ساتھ اسی میدان میں کھڑے ہیں۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#AimalWaliKhan | #BachaKhanWeek2026
تیراہ میں جاری آپریشن اور پختونوں کو گھروں سے نکالنا بالکل غلط ہے، ہم اس عمل کی مخالفت کرتے اور اس کو رد کرتے ہیں۔ مطالبہ کرتے ہیں کہ آپریشن فوری طور پر ختم کیا جائے، عوام کو اپنے گھروں میں واپس آباد کرایا جائے۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#AimalWaliKhan | #BachaKhanWeek2026
مسئلہ آپریشن نہیں، اپنوں کی مسلط کردہ دہشتگردی ہے۔ جن کو آج فتنہ الاہندوستان کہا جارہا ہے، کل تک ان کو مجاہدین کہا جارہا تھا۔ یہ ممکن نہیں کہ کبھی ان کو اثاثہ، تو کبھی انہیں دشمن قرار دیا جائے۔ جرنیلوں اور سیاستدانوں سمیت جن لوگوں نے دہشتگردی کو مذہب کے لبادے میں جہاد کا نام دیکر استعمال کیا، ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔ جب تک ریاست یہ سخت فیصلے نہیں کرتی، دہشتگردی کا خاتمہ ممکن نہیں۔
ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#AimalWaliKhan | #BachaKhanWeek2026
پی ٹی آئی والوں کو ماننا پڑے گا۔۔جھوٹ بولنے میں انکی ی ایچ ڈی ہے۔۔۔۔ ویڈیو میں بیٹھا شخص عبدالرزاق آفریدی (صدر اے این پی ضلع خیبر)، شیرین آفریدی (رہنما اے این پی) اور صدیق چراغ آفریدی (رہنما اے این پی ضلع خیبر) ہیں
@free_pakistan47@AimalWali Sta pa shan khaz kussu sara adam tashadud na kegi..Pakhwa konyan na o sta pa shan nu zaka adab tashadud o..Fake Id na che som sta pa shan raze aghae ki danna watal pakar di
سوال۔آپ صرف اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت کی بجائے ساتھ میں فاشزم کی مخالفت کیوں نہیں کرتے
جواب۔ ہمیں اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرنا چاہیے
سوال۔ یعنی فاشزم کو مظبوط بنانا چاہیے؟؟
جواب۔ تم اسٹیبلشمنٹ کے ٹاوٹ ہو
سوال۔ تو پھر فاشزم کا ٹاوٹ کون ھے؟ لیکن چلیں دونوں کی مخالفت کرتے ہیں
جواب۔ پھر میرے یو ٹیوب کا کیا بنے گا 🤔
کیا دہشتگردی اے این پی کے دور میں آئی؟
نائن الیون کے بعد ایک ٹیلیفون کال پر پالیسی کس نے بدلی؟ آپریشن المیزان (2002 سے 2006 تک)، آپریشن زلزلہ،شیردل 1 اور 2 (نومبر 2007)، آپریشن راہِ حق (نومبر 2007) 2008 کے انتخابات سے پہلے کیے گئے۔ حکومت کس کی تھی؟ انتخابات فروری 2008 میں ہوئے۔
The Awami National Party’s ideology originates from Khan Abdul Ghaffar Khan’s Khudai Khidmatgar movement, a non-violent, secular, and socially progressive force that united Pashtuns against colonial rule in alliance with Gandhi’s principles of dignity and interfaith harmony.
Since its formation in 1986 via the National Awami Party legacy under Khan Abdul Wali Khan, the ANP has consistently championed democratic socialism, Pashtun nationalism, federalism, and peace as a beacon of inclusive progress in Pakistan.