عاصم منیر ہر وقت گھوڑے پر سوار رہتا ہے جیسے کل ہی غزوہ ہند کر دے گا۔اور غزوہ ہند کے بجائے غزوہ پی ٹی آئی کر رہا ہے تمھاری فوج نے قسم کھائی تھی کشمیر کو آزاد کروانے کی تمھاری فوج نے قسم کھائی تھی جہاد کرنے کی اتنی غنڈہ گردی انکی صرف اپنوں پر چلتی ہے جب انڈین آرمی کے سامنے آتے ہیں تو پھر انکی ٹانگیں کانپنے لگتی ہیں
دشمن کیا غلط کہہ رہا ہے؟ آج ملک پر جنگ مسلط ہے اسکے باوجود ریاست کی ساری توانائی اس طرف مرکوز ہے کہ کس طرح پی ٹی آئی کا راستہ روکنا ہے،کس طرح ملٹری ٹرائل کر کے پی ٹی آئی کے لوگوں کو سزا دینی ہے ؟!
نوازشریف میزائل ٹیکنالوجی کیخلاف تھے پیسے نہیں دیے پھر محترمہ کے دور میزائل کیلیے پیسے ملے ہمارے پاس دلی اور اس سے آگے کے شہروں کو ٹارگٹ کرنے کی صلاحیت ہے سنیے محسن پاکستان کے انکشافات
جو وقت آیا تو جاں دیں گے اور سر دیں گے
مگر تمہیں نہ کبھی اپنے بام و در دیں گے
انہیں بتاؤ کہ ہم کربلا کے فاتح ہیں
جو کہہ رہیں ہیں کہ ہم پانی بند کر دیں گے
رحمان فارس
ایک میٹرک پاس پاگل نے مجھے ٹرمینیٹ کر دیا اور مجھے ہنسی آرہی ہے اور انکا خیال ہے ہم ڈر جائیں گے ہمارے جوتے کے نوک پر یہ نوکری اتنا تشدد کر لیا اب گولی مار دو تاکہ ہمیں پتہ چلے ہم اس ملک کے نہیں بھارت کے باشندے ہیں (ڈاکٹر اسامہ )