ایم پی اے محمد فاروق کی قیادت میں جماعت اسلامی ضلع ایئرپورٹ کے قافلہ نے ناتھا خان شاہراہ فیصل بلاک کردی۔۔۔ پیٹرول پر بھتہ کے خلاف نعرہ بازی ۔
@mfarooqfarhan
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
صوابی- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور عوامی مسائل کے خلاف صوابی انٹرچینج بند کر دیا گیا، دھرنا جاری۔
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
سوشل میڈیا ورکرز اپنے فون تیار رکھیں۔ ہر ویڈیو اور تصویر اس ہیش ٹیگ کے ساتھ پوسٹ کریں اور پورےپاکستان کو اپنے ساتھ شامل کر لیں۔
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
ٹنڈو آدم- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور عوامی مسائل کے خلاف شاہنواز چوک پر احتجاج جاری۔
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
گجرات کی عوام سڑکوں پر
ظلم، مہنگائی اور پٹرول لیوی کے خلاف
جی ٹی روڈ بند کردی گئی ہے الحمدللہ
Jamaat e Islami
Hafiz Naeem
No more Levy
#JIProtestAgainstBhattaLevy
کارکنان ہر قسم کے حالات کے لئے تیار رہیں، اج پورا پاکستان بند کیا جائے گا
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
Bhatta Levy NaManzoor
#JIProtestAgainstBhattaLevy
@NaeemRehmanEngr 16 دسمبر
دو دردناک سانحات
زخم زخم پاکستان
حل صرف ایمان، اتحاد، تنظیم، یقین محکم اور آئین پاکستان پر اس کی حقیقی روح کے مطابق عمل میں ہے.
#16December#16DecemberBlackDay
@NaeemRehmanEngr سقوط ڈھاکہ 16 دسمبر 1971
پاکستان کی سیاسی و ملٹری اشرافیہ کا اسلام اور نظریہ پاکستان کے ساتھ بے وفائی کا نتیجہ تھا۔
#16December#16DecemberBlackDay
رانا محمد عمر صدیق
قائمقام امیر جماعت اسلامی ضلع گجرات
سقوط ڈھاکہ کے تین مرکزی کردار ہیں
1۔ جنرل یحییٰ خان 2۔ ذوالفقار علی بھٹو اور 3۔ شیخ مجیب۔
سچ یہ ہے کہ پاکستان کروڑوں انسانوں کی جس تمنا اور قیادت کے جس وعدے پر بنا تھا وہ نظام قائم نہیں ہوا اور انگریز کا بنایا ہوا نظام چلتا رہا جس نے ناانصافیوں کو فروغ دیا اور فائدہ دشمن نے اٹھایا نتیجتاً ملک دو ٹکڑے ہوگیا۔ جب تک اس نظام کو تبدیل کرکے عدل و انصاف کا اسلامی نظام قائم نہیں ہوگا سانحات کو روکنا کار محال ہے۔ ظلم و جبر کے گلے سڑے نظام سے چھٹکارا حاصل کرنا سانحہ سقوط ڈھاکہ کا سب سے بڑا سبق ہے۔