بعمران نیازی نے اپنے حمایتیوں کیساتھ 2014 میں پارلیمنٹ ہاؤس پہ حملہ کر کے جو درخشاں مثال قائم کی تھی بالآخر 2021 میں صدر ٹرمپ اپنے حامیوں کیساتھ امریکہ میں اسے فالو کر رہے ہیں- کہیں تو پاکستان امریکہ سے 6 سال آگے ہے-
کیا صدر ٹرمپ عمران جونئیر ہیں یا عمران ٹرمپ جونئیر ہیں؟