Everbody shows his own filth and his own demons by portraying you as devil. Avoid fake people, avoid opportunists, avoid hate-mongers, avoid hypocrites, avoid fake empathisers, avoid toxic people, avoid arrogant people. Be proud of yourself by standing ‘Alone and on Right’.
ورلڈ موبائل ایروسٹیٹک غباروں کی مدد سے دنیا بھر کے لوگوں کو سستے انٹرنیٹ تک رسائی فراہم کرنے کا عزم رکھتی ہے۔ برطانیہ کی یہ کمپنی ان دور دراز پسماندہ علاقوں تک کم لاگت، انٹرنیٹ سروس فراہم کرنا چاہتی ہے جہاں ابھی تک یہ سہولت موجود نہیں۔
#Internet#AerostaticBalloons#Balloons
دائم آباد رہے گی دنیا...
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہو گا...
ناصر کاظمی
آج 2 مارچ کو اردو کے مشہور شاعر ناصر کاظمی کا یومِ وفات ہے
پیدائش : 8 دسمبر 1925...
وفات : 2 مارچ 1972...
ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں جنازے زندہ آدمی سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں، جہاں زبردستی کی شادی محبت سے زیادہ اور جسامت عقل سے زیادہ اہم ہے...
~ایڈورڈو گیلانو
دنیا بھر میں ہفتے میں صرف چارد دن کام کرنے رجحان بڑھ رہا ہے۔ ہفتے میں صرف چار دن کام کرنا کمپنیوں کے لیے کیسا ہے؟دیکھیے آفتاب بوڑکا کے اس وی لاگ میں۔
#4Days#4DaysWork
میرا مسلم لیگ ن سے ایک سنجیدہ سوال ہے۔
جنرل الیکشن کیوں نہیں کروا دیتے؟
عوام جس پر بھی اعتماد کرے اسے ملک چلانے دیا جائے۔
یہ کہنا کے خان نے 4 سال میں ملک تباہ کر دیا، منطقی بات اسلئیے نہیں کیونکہ اگر عوام۔اس کے باوجود اس پر اعتماد کرتی ہے تو کسی کو کیا اعتراض؟ اور کیا حق؟