@HBLPak السلام عليكم
کل 30-09-2025 کو میں نے شام 8:33 بجے حبیب بینک کی ایپ سے 47 ہزار روپے نیشنل سیونگز کے اکاونٹ میں بھیجے۔ پیسے اکاونٹ سے کٹ گئے مگر ابھی تک میرے نیشنل سیونگز کے اکاونٹ میں نہیں آئے ۔اس حوالے سے مدد کریں ۔ مزید تفصیل DMکر دیتی ہوں ۔
شکریہ ۔
@HBLCare السلام عليكم

@darazpk سر میرا دراز سے پری پیڈ پارسل جس کا ٹریکنگ نمبر 219121087297508ہے کال کوریئر رائیڈر نے بنا ڈیلیور کیےکل ڈیلیور مارک کردیا ہے۔ پارسل ابھی تک میرے شہر میں ہی ہے ۔براہ مہربانی اسے ڈیلیور کروا دیں ۔ میں بہت پریشان ہوں ۔شکریہ۔
@callcourierpk کال کوریئر کے ڈیلیوری بوائے نے
میرا پارسل نمبر 56521108948714
بنا ڈیلیور کیے کل ڈیلیورڈ مارک کر دیا ہے۔ ہیلپ لائن پر کال کی پر مددنہ ملی۔ ان کے فیس بک پیج ہر دو تین بار پوسٹس پراپنے پارسل کی کمپلین کےکمنٹ کیےپر کمنٹ ڈیلیٹ کر دیئے گئے۔ افسوس۔ بہت بری کمپنی ہے یہ۔نان پروفیشنل ۔
@khankicheeti1 چلو گھر میں رہنے والی جاب لیس گھریلو خواتین تو یہ کہہ سکتی ہیں ۔ لیکن ملازمت کرنے والی اور مرد کی طرح گھر سے باہر دھکے کھانے والی عورت کیا کرے؟