شوزاب علی ، ایک خاص کاروباری گروپ کے مفادات کا خیال رکھتے ہیں۔26 مارچ 2021 کو کمشنر ایس ای سی پی کی حیثیت سے میعاد ختم ہونے کے باوجود شازاب علی غیر قانونی طور پر کمشنر ایس ای سی پی کے عہدے پر قابض ہیں۔
شوزاب علی ایشین ڈویلپمنٹ بینک میں بھی ملازمت کرتا ہے۔ جو حکومتی قوانین کے تحت غیر قانونی کام ہے
شازاب علی کو غیر قانونی طور پر پی ایم ایل این حکومت نے مقرر کیا تھا اور نیب اس سلسلے میں شکایت کی تحقیقات کر رہا ہے۔
شوزاب علی نے بطور کمشنر آئی ٹی ، ایس ای سی پی کے حساس اعداد و شمار تک ایک ہندوستانی فرم کو رسائی دے کر قومی سلامتی سے سمجھوتہ کیا لیکن سیکیورٹی ادارے کی بروقت مداخلت کی وجہ سے ایس ای سی پی نے معاہدہ منسوخ کردیا۔
اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے سے متعلق کیس کی سماعت
کیا وزیر اعظم زاتی حیثیت میں جوابدہ تھے؟ جسٹس عمر عطاء بندیال
وزیر اعظم کو آئینی تحفظ حاصل ہے،
وزیر اعظم اس وقت جوابدہ ہے جب معاملہ انسے متعلقہ ہو، جسٹس عمر عطاء بندیال
حکومت جوابدہ ہو تو وزیراعظم سے نہیں پوچھا جا سکتا-
ٹرمپ کے خلاف امریکی سینیٹ میں مواخذے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹرمپ کی اپنی جماعت ریپبلکن پارٹی کے 6 اراکین نے بھی اسکے خلاف ووٹ دیا ہے۔ یہ ہے جمہوریت جہاں ساری پارٹی نہ تو ایک شخص کی تاحیات چاپلوسی کرتی ہے اور اگر وہ کچھ غلط کرے تو خود اسکا محاسبہ کرتی ہے
@AzharSiddique
اظہر صاحب کل جو آپ نے ملک احمد خان کی سیاسی چھترول کی مزہ آگیا۔
ہمیں آپ جیسے ھی بہادر اور نڈر لوگوں کی ضرورت ھے جو دلیل کے ساتھ بات کر کے ان کرپٹ سیاستدانوں کو ان کا اصلی چہرہ دکھا سکیں۔
👏👏👏👏👏👏
آئینی ماہر اظہر صدیق ایڈووکیٹ چہرے پر معنی خیز مسکراہٹ سجا کر کچھ نہ کہہ کر بھی بہت کچھ کہہ گئے کہ براڈ شیٹ کیس پر مٹھائیاں کھانے والوں میں جسٹس (ر) عظمت سعید شیخ پر مشتمل یک رکنی براڈشیٹ انکوائری کمیشن قائم کیے جانے پر ہنگامہ کیوں برپا ہے؟
@AzharSiddique
https://t.co/z3goZOqEp7
براڈ شیٹ کمیشن کے ٹی او آرز فائنل ہونے کے بعد معاملات کس طرف جا رہے ہیں؟ نامور ماہر قانون اظہر صدیق براڈشیٹ کیس کو پانامہ پیپرز سے بھی بڑا پانامہ بم کیوں قرار دے رہے ہیں؟ براڈ شیٹ کیس سامنے لانے والے عرفان ہاشمی کا اہم وی لاگ
@IrfanHashmiUK@AzharSiddique
https://t.co/5397Aok3bJ
@HasnaatMalik How special prosecutor can interfere in inquiry/investigation proceedings? Must check the names of Attorney General and team who represented Federal Government and prosecutors of NAB while hearing #HydabiyaCase before Lahore High Court.
@HasnaatMalik These are the cases of #corruption and #corruptpractices which is cognizable under the #NABlaws, hence allegations of political engineering carries no weight. According to law trial inbsentia is barred, so, must read judgment of #LHC in #HydabiaCase and team who represented #NAB