یہ جوش یہ بیانات یہ انداز ۔۔ پی ٹی آئی کیلیے مزید پریشانیاں پیدا کریگا ۔۔۔ یہ وہ جملے ہیں جنھیں حکومت ثبوت کے طور پر پیش کریگی ۔۔ جنید اکبر صاحب سمیت پی ٹی آئی کے لوگوں کو بولنے سے پہلے سوچنا چاہیے
Upcoming Podcast | Long Story Short
What if Quantum Physics, Spiritual Healing, Astrology & Numerology come together in one conversation?
In Episode 00014 of Long Story Short, Farwa Waheed sits down with Syed Haider Jafri —
حکومت جماعت اسلامی سے پھر مذاکرات کیلیے کوششیں کررہی ہے ۔۔ لیکن عمران خان سے سیاسی قیادت کی ملاقات کو تیار نہیں ۔۔ سپریم کورٹ کا حکم ماننے کو تیار نہیں ۔۔ آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں لیکن عدالتیں خاموش ہیں ۔۔ لیکن تاریخ کبھی خاموش نہیں رہتی ۔۔۔
خواجہ آصف صاحب کا دفاع کرتے ہوئے دل نہیں لگ رہا؛ اُن کو بس یہی فکر لاحق ہے کہ لوگوں کو بتائیں کہ کس کی ماں کا مذہب کیا ہے اور پھر کس کی آخرت کہاں جائے گی۔ مذہب جیسے حساس معاملے کو ذاتی تشہیر اور غیر ضروری بحث کا موضوع بنانے کے بجائے وزارت کو سنجیدگی، ذمہ داری اور تدبر کی ضرورت ہے
مجھے ابھی تک یہ سمجھ نہیں آئی کہ میڈیا ہاؤسز کو ابھی تک اس بارے میں بات نہ کرنے کے بارے میں پیغامات نہیں پہنچے؟؟؟
بادشاہت میں ایسی باتیں کرنے کی اجازت نہیں ھوتی۔
🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐🤐
کمال ہے بھائی ! اب صحافی سوال بھی نا کریں ۔ پہلے وہ جہاز ائیر پنجاب پروجیکٹ کا حصہ تھا پھر وہ جہاز وزیر اعلیٰ کا ہوگیا ۔ وہ دورہ لندن نجی تھا نا کے آفیشل پھر جو رسید بینک کی دکھائی اس میں بینک نے ایک دن بعد کی سٹیمپ ، کس کے اکاؤنٹ سے گئی کس نے پے کیے ؟