ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنی پوری طاقت بھی لگا لے، پھر بھی عمران خان کو اس طرح نہیں توڑ سکتی۔ عمران خان کو بیمار تو کیا جا سکتا ہے، مگر توڑا نہیں جا سکتا۔ حفیظاللہ نیازی
#ContemptOfCourt
سپریم کورٹ کے فیصلے نے ایک نئی امید جگا دی۔ وہ شخص جسے قیدِ تنہائی میں واک، کتابوں، اخبارات، ٹی وی، دن کی روشنی اور اپنے اہلِ خانہ تک سے محروم رکھا گیا، آج علاج کے لیے شفا منتقل ہو رہا ہے۔
عمران خان نہ دباؤ سے ٹوٹے، نہ انتقام سے جھکے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ سیاسی انتقام کے اس باب کو بند کر کے ملک کو آگے لے جایا جائے۔ انصاف کی یہ کرن پاکستان کے لیے ایک نئے سیاسی سفر کا آغاز بن سکتی ہے۔
عون عباس بپی
@AonAbbasPTI
Ongoing daily attacks... Settler gangs sprayed pepper spray inside a vehicle, injuring a number of children in the village of Abu Nujeim, south of Bethlehem.
“ عمران خان جو بہت ہی مضبوط اعصاب کے مالک ہیں، جنہیں بلڈ پریشر ، ہارٹ اوراینگزائٹی کا کوئی ایشو ہی نہیں تھا اور اسکے باوجود اب اگر ان کے ساتھ یہ سب کچھ ہوا ہے تو سوچئے نا کہ جیل انتظامیہ نے انکے ساتھ کیا کیا کچھ کیا ہوگا؟ اس حکومت نے انکے ساتھ کیا کچھ کیا ہوگا؟” اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔