اور ناظرین اطالوی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی پاکستانی وزیردفاع کو سرخ قالین بینڈ واجوں سے استقبالیہ دیا گیا لیکن کسی پاکستانی میڈیا نے اس خبر کو کوریج نہیں دی اور اس شاندار جاندار مہمان نوازی کے پیچھے کا راز تلاش کیا تو پتہ چلا کہ 10 مئی 2025 کو ہندوستان کو گھر میں گھس کر مارنے پر آج پوری دنیا پاکستان کو فرشی سرخ سلام پیش کررہی ہے اور اس استقبالیہ کے پیچھے ان شہدا کا خون شامل ہے جنہوں نے مادر وطن کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا
یہ جو ایران نواز کہہ رہے کہ آرمکو پر حملہ مکہ پر حملہ نہی ان کوفیوں سے کو آرمکو اسرائیل میں تل ابیب میں نہی ہے سعودی عرب میں ہے جہاں لاکھوں پاکستانی رہتے ہیں
#PakistanStandsWithSaudi
چوہدری صاحب کہہ رہے ہیں کہ کسی لگڑ بگڑ کو شک نہیں رہنا چائیے کہ ہم سعودیہ کے دفاع سے پیچھے ہٹ جائیں گے ہم سفارتی محاذ سے لیکر فزیکلی “ میں دوبارہ دہراؤں گا فزیکلی “ یعنی سعودی بھائی آواز دیں گے ہم اُڈتے اُڈتے پہنچیں گے اور دشمن پراکسیوں کی ٹوئیاں پھاڑ دیں گے 🔥🔥
اور ناظرین سعودی پوسٹ مطابق پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ اب حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مکہ ایگریمنٹ پر عملدرآمد کرنے کا وقت آن پہنچا ہے اور اب ان تمام عناصر کو گدڑ کُٹ چڑھائی جائے گی جو سعودی عرب کی جانب میلی آنکھ سے دیکھیں گے
مجوسیو آیا جے غوری
مکۃ المکرمہ پر ہونے والے، یہودیوں اور یہودیوں کے ایجنٹوں کے، دونوں ڈرون حملوں کو روک لیا گیا ہے، حملوں کی تصدیق میں ان دیگر ڈرونز کے بارے میں نہیں بتایا گیا جنہیں ہیک کرکے اتارا گیا اور اب یہ ثابت کیا جائے گا کہ ڈرون کہاں سے اڑے اور کس نے اڑائے۔
کہا تھا ناں
نورالدین محمود زنگی کے وارثین اپنی ڈیوٹی پر پہنچ چکے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودیہ پر ان حملوں کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
CCD بنائی گئی بچوں بچیوں کے ریپ کرنے والوں کو فرائی کیا گیا تو ماتم شروع کر دیا آج CCD خاموش ہے ریپ کیس بڑھ گے
صفائی کے لیے ٹیمیں بنی تو اُن کے لیے کہتے مہنگائی بہت اے
تجاوزات کے خلاف کام شروع ہوا تو کہتے ہائے غریب مار چھڈیا
قبضہ مافیا کے خلاف کام ہوا راتوں رات قبضے ملے تو عدالتی وقار چھلک گیا
شہروں کی حالت بدلنا شروع کی تو کہتے بیوٹیفیکشن سے کونسا پیٹ بھرتا ہے
اینٹی کرپشن یونٹ نے ہاتھ ڈالنا شروع کیا تو کہتے بڑے افسروں کو کون پکڑے گا
بڑے DSP کو پکڑا تو کہتے واپڈا والوں کو کون پکڑے گا
دیہاتوں کی حالت بدلی تو کہتے اسپتال کون ٹھیک کرے گا
دو سال میں پانچ بڑے اسپتال بنا دئیے تو کہتے ساڈے محلے دی ڈسپنری دی ٹوٹی چوری ہو گئی اے
بجلی گیس پیٹرول وفاق کا معاملہ ہے آپ اپنے خط غلط ڈاک خانہ میں ارسال کر دیتے ہیں راتوں رات ہر مسئلہ حل نہیں ہوتا ہے صوبائی حکومتوں کے کام میں وفاق کا لُچ تلنے سے آپ اپنا بغض دکھا رہے ہوتے ہیں
یوتھڑوں کی تو چلو سمجھ آتی ہے لیکن یہاں اپنے قبیلے کے لوگوں کی سمجھ زنگ آلود دکھائی دیتی ہے
جن صوبوں میں کام نہیں ہو رہے انہیں ان چیزوں کی قدر ہے
*محکمہ ایکسائز پنجاب میں کرپٹ سرکاری افسران اور ملازمین کے خلاف کریک ڈاؤن، پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار 22 ایکسائز انسپکٹروں اور عملے کو معطل کر دیا گیا۔
"مجھےزمین پرسونے سےمسلہ نہیں مگرمیرا بائی پاس ہوا ہے وزن بھی زیادہ ہےزمین پر سویا تو پھر اٹھا نہیں جائیگا"
یہ الفاظ تھے ایک 72 سالہ تین دفعہ وزیراعظم رہےشخص نواز شریف کے۔
ایک افیسر نےیہ انکشافات پی ٹی آئی دور میں نواز شریف کو جیل بھیجنےکےبعدپہلی رات کے واقعات سناتےہوئےکیےہیں۔
1
شریف خاندان کو شکست فاش ہوچکی ،بالآخر عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کردیا گیا ،شریف خاندان کے منہ پر زبرست طمانچہ لگا ہے،صدیق جان سرپرائز سے پہلے 👇
میں بار بار کہہ رہا تھا کہ عمران خان شفا ہسپتال منتقل نہیں ہوں گے،وہ نوازشریف نہیں بننا چاہتے،صدیق جان سرپرائز کے بعد
عمران خان کی بہن عظمیٰ خان
"ڈاکٹر فیصل آپ کہیں کہ مجھے اغوا کر لیا گیا تھا"
"No,
دیکھیں۔۔
They were very decent and civil
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پس ثابت ہوا۔۔۔یہ سارا ٹبر ای
بدترین جھوٹوں،حرام خوروں،بہتان بازوں،بدکاروں کا ہے۔
تحریکِ انصاف کی اپنے قائد کے لیے این آر او حاصل کرنے کی خواہش اب نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ آج پی ٹی آئی کے بے شمار ’’بانیوں‘‘ میں سے ایک بانی کو معزز عدلیہ کی جانب سے غیر معمولی ریلیف ملا، اور جس انداز میں پوری جماعت نے اس فیصلے پر جشن منایا، وہ اس کی اس شدید خواہش کی عکاسی کرتا ہے کہ کسی طرح انکے نا اہل شدہ قائد کو جیل سے نکالا جائے۔ یہ وہی شخص ہے جو ماضی میں دوسرے سیاست دانوں کو جیلوں میں ڈالنے اور ان کے لیے جیل کی زندگی مزید سخت بنانے کے مطالبات کیا کرتا تھا۔ ستم ظریفی کا شاید اس سے بڑا یوٹرن ممکن نہیں کہ جس شخص کو ایک ناقابلِ شکست اور خود ساختہ ’’مردِ آہن‘‘ کے طور پر پیش کیا گیا، آج اسی کی پوری جماعت اسے جیل سے ہسپتال منتقل کرانے کے لیے فریاد کرتی نظر آ رہی ہے۔ ہسپتالوں میں علاج تو پہلے بھی ہوتا رہا ہے اور اب بھی مجھے نیازی صاحب کو فوری، مؤثر اور مکمل طبی سہولت فراہم کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، لیکن عدالتی فیصلے پر خوشیاں منانے سے پہلے پی ٹی آئی کو اپنے بیانیے کے ان واضح تضادات کا جواب ضرور دینا چاہیے۔
یہ قدرت کا انتقام ھے۔ تکبر کے ھمالیہ پہاڑ سے آج مارگلہ کی پہاڑیاں بھی بلند ھیں۔
خلوص سے دعا ھے اللہ عمران خان کو تمام بیماریوں سے شفا بخشے آمین
محسن عزیز نے پیپلزپارٹی کے ووٹ چور فیصل راٹھور کے کرتوتوں پر ایچی بیچی کے ساتھ روشنی ڈالی ہے ایک ایک فارم دکھا کر بتایا ہے کہ کیسے 34 ووٹوں کو 595 ووٹوں میں بدل دیا
135 ووٹوں کو 622 ووٹوں میں تبدیل کر دیا
پیپلزپارٹی کی دھاندلی کی باریک واردات محسن عزیز نے سامنے رکھ دی 🙌🏻🙌🏻
اس شخص کو ذلیل ھونے کا بہت شوق ھے،آخری مرتبہ اس نے مجھ سے پوچھا کہ میں کارکن ھوں یا نہیں ،او باندر شخص ،تو جتنا جماعت کا سگا ھے وہ ھم سب جانتے ھیں،لاسٹ ٹائم بھی جس مرکزی سوشل میڈیا کا مجھے تو تارا بنا رھا ھے اس کے کہنے پر تجھے بخشا تھا ،اب اگر میں نے اس ٹوئیٹ کے بعد تیرے فون کال کی داستان یہاں لکھ دی تو تو نے دوبارہ یہاں کا منہ نہیں کرنا راتب خور ،تیرا باپ یا پارٹی مجھے تیری طرح پیسے نہیں دے رھی جو میں تیری طرح غلط کو بھی صحیح لکھوں۔اب جس اپنے پیو کو شکایت لگانی ھے لگا جاکر۔