Maulana Khanzeb didn’t carry a gun , he carried a voice. You didn’t debate him ,you shot him in the chest.
You fear peace because it exposes your war.
This is cold-blooded execution.
This is genocide.
بے حسی دیکھنی ہو تو آئی ایس پی آر کے ہینڈلز سے جاری ٹیوٹس دیکھو، ان بچوں کے مارے جانے پر خوشیاں منارہے ہیں، کیا اسرائیلی فوج اور پاکستانی فوج میں کوئی فرق ہے؟ ہرگز نہیں !!
ریاست پاکستان کو جرنیلوں نے اپنے لیے تعمیر کیا ہے عام عوام کے لیے نا آئین میں حق ہے نا اسلام میں کیونکہ یہاں عدالتیں اسلام اور اس کے علماء جرنیلوں کے جاگیر ہیں.
#WeStandWith11OctJirga
ڈی جی ISPR کہتا ہے کہ پشتون سرزمین پر موجود وسائل پشتونوں کو جہیز میں ملے ہیں تو کیا پاکستانی فوج کو جہیز میں ملے ہیں؟
ڈی جی صاحب ہمارے وسائل پر ہمارا بہت جلد ان شاءاللہ اختیار حاصل ہوگا ہمارے وسائل جرنیلوں کے جزیر و خریدنے کے لیے نہیں ہے اور یہ وسائل ہم کو اللہ تعالیٰ نے بہت پہلے دیا ہوا ہے پاکستان کا تو پورا 75سال ہوا جو کہ ہمارا دادا سے چھوٹا ہے افسوس ہوا آپ کی اس طرح گفتگو سن کے
#WeStandWith11OctJirga
مونږ دا ورځې اول نه چې د پښتون ژغورنی غورځنګ تحریک ته را دنګلی مونږ دغه پیکر کړې وو چې غدار به شم په دار به شم سنګسار به شم بندی به شم خو دا پیکر مونږ شاته وغورځاوه مخ پر وړاندی ګړندی شوو
#WeStandWith11OctJirga
#WeStandWith11OctJirga
Pakistan is killing Pashtuns, The world is watching.
Pakistani is killing Baloch, The world is watching.
Pakistan is killing minorities, The world is watching.