#Saraiki Staunch believer of #Saraiki province in order to get Rights of the People of Wasaib who’re more than 6 crores yelling about their constitutional right
صرف بلوچ ہی لاپتہ کیوں؟؟
صرف بلوچوں سے ناانصافیاں کیوں؟
صرف بلوچوں پر مظالم کیوں؟
کیا بلوچ غدار ہیں؟
کیا بلوچ دہشت گرد ہیں؟
کیا بلوچ ایجنٹ ہیں؟
کیا بلوچ مفاد پرست ہیں؟
آخر انکا قصور کیا ہے؟؟
ہم کسے گالیاں دیں؟
کس پر لعنت بھیجیں؟
کچھ تو شرم کرو بلکہ چُلّو بھر پانی میں ڈوب مرو،
یا اللہ پاک اس محرم الحرام کے مہینے امام حسین علیہ السلام کے صدقے میں ہماری دوست @SabaHyder1 کو مکمل شفا عطا فرما شہداء کربلا کے واسطے پنجتن پاک کے واسطے ہے اللہ معجزہ دکھا دے ہمیں 🙏🤲
انتہائی افسوسناک خبر۔
پیر سید معین الحق گیلانی (گولڑہ شریف) کے بڑے صاحبزادے پیر سید فرید الحق گیلانی کا انتقال ایک بڑا صدمہ ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔
ہم سب اس غم میں برابر کے شریک ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔
عوامی خدمت، جدید سہولت اور روشن مستقبل! کراچی میں ڈبل ڈیکر بسوں کا آغاز اس بات کا ثبوت ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا وژن صرف وعدے نہیں بلکہ عملی اقدامات پر مبنی ہے۔ حکومتِ سندھ کا ہر قدم عوام کی آسانی اور ترقی کے لیے ہے
#DoubleDeckerBusKarachi
خوش آمدید 2026
دعا ہے کہ یہ نیا سال امن، امید، صحت اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے۔اللہ کرے ہر دل مطمئن ہو، ہر گھر روشن ہو اور ہر آنکھ پر امید ہو۔
یا اللہ پاکستان کو امن، استحکام اور ترقی عطا فرما۔ آمین
#HappyNewYear2026#Welcome2026#PakistanZindabad#HappyNewYear
امت مسلمہ کی واحد ایٹمی قوت،چین کے ساتھ دوستی اور وسطی ایشیاء تک رسائی کی بدولت پاکستان کی اپنی اہمیت ہے۔ اسے بھارت کے تناظر میں رکھ کر جانچنا حماقت ہے۔ ٹرمپ کو سکول کے بچوں کی طرح اس امر کو مجبورنہیں کرنا چاہیے کہ وہ
ہمارادوست رہےیابھارت
@javeednusrat https://t.co/lSoxPel7FK
"یہ محبتیں یہ چاہتیں عطیہ قدرت خداوندی ہے"
پاکستان کے سب سے بڑے شہر #کراچی میں سب سے بڑھیا پیار بلاول بھٹو زرداری کے جیالے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کو حاصل ہے وہ پاکستان بھر خصوصاً پنجاب میں کسی اور #انگلی_توڑ پارٹی کو دستیاب نہیں لہذا انکا بھونکنا بنتا ہے
پاکستان پیپلز پارٹی کی پہلی خاتون چیئرپرسن اور ایم آر ڈی تحریک کی بانی، مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 14ویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
بیگم نصرت بھٹو نے ظلم و آمریت کے خلاف ثابت قدمی، حوصلے اور قربانی کی ایسی مثال قائم کی جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ان کی جدوجہد جمہوریت و مساوات اور عوامی حقوق کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
آئیں مادرِ جمہوریت کے مشن کو آگے بڑھاتے ہوئے ایک مضبوط، جمہوری اور ترقی یافتہ پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
جمہوریت کی خاطر سب کچھ قربان کر دینے والی پاکستان کی سب سے مظلوم اور مضبوط عورت, اصفہانِ ایران کی یہ بیٹی جس نے اس سرزمین پر ابتدائی 20 سال خوشیوں, محبتوں اور عزت کے ساتھ گزارے، پھر ایسا طوفانِ غم اُمڈ آیا جو پہاڑ کی طرح اس کی زندگی پر ٹوٹ پڑا اور قبر تک اس کا سایہ بن کر ساتھ رہا۔ ظالم جابر لوگوں اور جمہور کے جھوٹے ٹھیکیداروں ذرا سوچو, اس عظیم اور مظلوم عورت کی داستانِ قربانی سے کچھ سیکھو, جس نے اپنی ذات مٹا کر تاریخ میں وہ باب رقم کیا جو ہمیشہ وفاداری، صبر اور ایثار کی علامت بن کر زندہ رہے گا۔#سلام_مادر_جمہوریت
چھبیسویں آئینی ترمیم کے لیے ہمارے بلاول بھٹو نے کتنی محنت کر کے چھبیسویں آئینی ترمیم منظور کروائی اور کل سپریم کورٹ بار کا الیکشن ہوا مجال ہے ہمارے کسی جیالے نے اس پر ٹویٹ کی ہو کہ یہ چیئرمین صاحب کی محنت کا اثر ہے کہ پاکستان بار کانسر کے الیکشن میں پی ٹی اے کو عبرت ناک شکست ہوئی اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی محنت کے اثرات کا پھل ملا ہے @BBhuttoZardari@BakhtawarBZ 🫶💕