بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے
پچیس کروڑ عوام کے دلوں کی دھڑکن(عمران خان) شفاء انٹرنیشنل ہاسپٹل اسلام آباد پہنچ گئے ہیں
عوام شفاء انٹرنیشنل ہسپتال جانے والی سڑکوں پر پھول کی پتیاں پھینک رہی ہیں❤️🔥
بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے
پچیس کروڑ عوام کے دلوں کی دھڑکن(عمران خان) شفاء انٹرنیشنل ہاسپٹل اسلام آباد پہنچ گئے ہیں
عوام شفاء انٹرنیشنل ہسپتال جانے والی سڑکوں پر پھول کی پتیاں پھینک رہی ہیں❤️🔥
معروف پاکستانی نژاد برطانوی صحافی اظہر جاوید کا بڑا انکشاف!
عمران خان نے باضابطہ طور پر 9 مئی کے واقعات پر معافی مانگی جس کے بعد سہولیات کا آغاز ہوا ہے۔
علیمہ خان بھی ملاقات کے بعد مکمل خاموش ہے۔
سو پیاز سو جوتے والی کہاوت کو کامیابی سے پورا کیا گیا۔
اسی وقت معافی مانگ لیتے