فوج بیٹھ کر بھارت کی مکاری اور دہشت گردی کو ایکسپوز کر رہی ہے اور بتا رہی ہے کہ یہ سب سے بڑے دہشت گرد ہیں اور ہمارے فوج جوان کو فالس فلیگ آپریشن میں دہشت گرد بنا کر مار بھی ڈالا اور تصاویر بھی دکھا دیں جو کہ زندہ سلامت ہے پاکستان میں : مگر سب سے بڑے صوبے کی وزیراعلی مریم نواز کہتی ہیں پڑوسی ملک سے اتنا خطرہ نہیں ہے جتنا کہ اپنے پڑوسی صوبوں سے ہے
پاکستان نے ابھی تک سرکاری نوکروں کی بغاوت ہی دیکھی ہے۔ کبھی بھٹو قبول نہیں، کبھی بے نظیر، کبھی نواز شریف تو کبھی عمران خان۔
جو کام ۴۷ سے ادھورا پڑا ہے اسے مکمل کیے بغیر قوم آزاد نہیں ہو سکتی۔
اقوام متحدہ کی ریپورٹ کے مطابق ہادی چٹھہ اور ایمان مزاری کو سزا پوری وکلا برادری کو سبق سکھانے کے لیے سنوائی گئی۔
مجھے اقوام متحدہ کی اس ریپورٹ کا بھی انتظار ہے کہ عمران خان ، اسکے خاندان اور کارکنان کو بھی سزا سبق سکھانے اور آئین و جمہوریت کو نصان پہنچانے کے لیے سنوائی گئی
آج میری سالگرہ کا دن ہے
اور مجھے گھر سے نکلے تقریباً 25–30 دن ہو گئے ہیں۔ میرے گھر پر پولیس نے ایسے ریڈ کرتی ہےجیسے میں کوئی بہت بڑا دہشت گرد ہوں۔
جس ملک میں دہشت گردی روکنے کے لیے میں نے اپنی جان خطرے میں ڈالی، آج سوال یہ ہے کہ کیا میں ہی ریاست کے لیے دہشت گرد بن گیا ہوں؟
محمود خان اچکزئی میں تحریک انصاف روح سرایت کرچکی ہے۔۔۔۔۔ محمود خان اچکزئی نے بھی وزیراعظم کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کرتے ہوئے شہباز شریف کو غیر آئینی وزیراعظم قرار دے دیا ۔۔۔۔
سخت الفاظ منہ میں آ رہے ہیں اس لیے میں خاموش ہوں۔کہیں بھی کسی درخت کے نیچے بیٹھنے کو تیار ہوں لیکن سپیکر ہاؤس، وزیر اعظم ہاؤس یا پرائم منسٹر چیمبر میں نہیں آؤں گا۔۔۔محمود خان اچکزئی
حکومت ایک بار پھر "مذاکرات" اور "بات چیت" کے نام پر صرف وقت حاصل کرنے اور دھوکہ دینے کی کوشش کر رہی ہے🚨
۔ تاریخ گواہ ہے کہ اس سے پہلے بھی ان کی طرف سے کی گئی تمام باتیں اور وعدے صرف دھوکہ اور ڈرامہ ثابت ہوئے ہیں۔ جب بھی حکومت پر دباؤ آتا ہے، یہ مذاکرات کی ٹوپی پہنا کر اپنا مقصد حاصل کرتے ہیں اور پھر مکر جاتے ہیں۔
عمران خان کے خلاف جتنے بھی جعلی کیسز بنائے گئے ہیں اور جس طرح انہیں قید میں رکھا گیا ہے، اس کا حل اب اس سیاسی نظام کے پاس نہیں رہا۔
حقیقت یہی ہے کہ عمران خان کو اب صرف اور صرف اس ملک کی عوام ہی انصاف دلا سکتی ہے۔
جب تک عوام خود اپنے حق اور اپنے قائد کی رہائی کے لیے پرامن اور مؤثر انداز میں باہر نہیں نکلے گی، تب تک یہ حکمران ایسے ہی دھوکے دیتے رہیں گے۔
خیبرپختونخوا کی موجودہ صورتحال کی وجہ وفاقی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے فیصلے پر عملدامد نہ کرنا ہے، اندازہ کیجئے کہ ریاست کے امور کیسے چلائے جارہے ہیں کہ سابق وزیر اعظم عمران خان کو ائینی، قانونی، عدالتی و اخلاقی حق نہیں دینا، لیکن پورے صوبے کو دہشتگرد ڈکلئیر کردینا ہے، صوبائی خودمختاری کو پامال کرکے عوامی مینڈیٹ اور بنیادی آئینی حقوق چھین لینے ہیں، پختونخواہ میں ایمرجنسی لگا دینی ہے، کیا یہ ملک مذید نفرتوں کا متحمل ہوسکتا ہے؟
زرداری کی بہن اور نواز شریف کی بیٹی کے خلاف کارروائیاں مالی/احتساب کے مقدمات کے تناظر میں ہوئی تھیں؛ عمران خان کی بہنوں کی موجودہ حراست 3-MPO کے تحت ہے،لہذا ایک جیسا نہ سمجھیں
خیبر پختونخوا کے مینڈیٹ پر بات کرنے سے پہلے وہاں کے انتخابی نتائج اور عوامی ووٹ کو دیکھنا چاہیے۔
سہیل آفریدی نے حیات آباد ٹول پلازے کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب جلسہ گاہ میں تبدیل ہو گئی،
جہاں سہیل آفریدی نے کارکنوں جو مخاطب کرتے ہوئے کہا، کہ ہمیں دہشتگردی کے حوالے سے اپنی پالیسیاں بدلنی ہوں گی، بلخصوص وہ پالیسیاں جس سے میرے صوبے کی عوام لہو لہان ہو رہی ہے، حبیب اکرم
Same old sermon every month.
Starts with, “The Army has no role in politics,” and then proceeds to spend the next two hours doing exactly politics.
Every press conference is a mockery of the people and a display of their own arrogance.
پشاور میں تقریباً 9 سے 11 فلائی اوورز تعمیر کیے جا رہے ہیں، لیکن ان پر نہ عمران خان کی تصویر ہے اور نہ ہی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی۔ ترقیاتی منصوبوں کو شخصیات کی تشہیر کے بجائے عوامی سہولت اور کارکردگی سے جوڑنا ہی اصل مقصد ہونا چاہیے۔
🚨جو جو ایم پی اے اپنی CV پیش کر رہا ہے فورآ ہمارے پاس اطلاعات پہنچ جاتی ہیں سسٹم میں ہمارے بھی کچھ لوگ ہیں جو ہمیں خبریں پہنچاتے ہیں اگر کسی ایم پی اے کو شوق ہے اور غلط فہمی ہے کہ اس کے پاس اپنا ووٹ ہے تو جائے آزاد الیکشن لڑ لے ضمانت ضبط ہو جائے گا میرے سمیت کسی کے پاس اپنا ووٹ نہیں سب عمران خان کا ووٹ لیکر بیٹھے ہوئے ہیں ۔
شفیع جان
گورنر راج اور ایمرجنسی کی خبروں پر جس طرح کے پی عوام نے کیا شاندار ردعمل دیا اس ردعمل کو دیکھ کر داخلی استعمار اور ان کے ہرکارے یہ سوچ کر بیک فٹ پر گئے کہ ہم چونکہ آخری سانسیں لے رہے ہیں کہیں ایسا نہ ہو کہ یہ آخری کیل ثابت ہو۔ کے پی فی الحال جمہوریت کا قلعہ ہے
ویلڈن شاہد خٹک
میرا لیڈر جیل میں قید ہے اور تم مجھ سے قومی یکجہتی مانگتے ہو
نہیں ہے یہ قوم آپکے ساتھ میرے لیڈر کو باہر لاو کیوں ایک قومی لیڈر کو اپنی جھوٹی انا کیلئے اندر رکھا ہوا ہے
بنوں میں انصاف یوتھ ونگ کے وقار یونس، حمید خان اور عدنان خان کو نامعلوم افراد کی جانب سے مبینہ طور پر اغوا کیے جانے کی اطلاعات انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہیں۔ ایسے اقدامات سے کارکنان کے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔