دارالعلوم قاسم العلوم گندف کے مہتمم صاحب شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا عبد الہادی رحمہ اللہ اس دار فانی سے رحلت فرما گئے ہیں.اللہ حضرت شیخ صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے.حضرت شیخ کے جدائی پر بےحد افسردہ ہیں اور غم کی اس گھڑی میں شیخ صاحب کے خانوادہ علم کے ساتھ برابر شریک ہیں۔
پہلے بلوچستان میں دہشت گردی کے 2 ایکٹر افغانستان اور بھارت تھے، لیکن اب اسرائیل بھی شامل ہو چکا ہے۔ ہم بدقسمتی سے دہشت گردی کو افغان اینگل کے ساتھ ملا کر دیکھ رہے ہیں اور جب تھوڑا سا دائرہ وسیع کرتے ہیں تو ہم کہتے ہیں کہ بھارت افغانستان کی پشت پناہی کر رہا ہے، اب اس میں اسرائیل بھی کلیدی کردار ادا کرنا شروع ہو گیا ہے، اور اس طرف ہماری توجہ ہی نہیں۔ ایران کے ساتھ جنگ بندی میں اسرائیل کلیدی ذمہ ��اری پاکستان کے سر تھوپتا ہے کہ پاکستان کی وجہ سے جنگ بند ہوئی۔ اس لئے اسرائیل کہتا ہے کہ پاکستان کے لئے اتنے مسئلے پیدا کر دو کہ وہ ایران جنگ میں اپنا رول ادا کرنے کے بجائے اس کو اپنی ہی مصیبت پڑ جائے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
@javeednusrat @_AdnanHaider
قوم یوتھ سوشل میڈیا پر یہ گرافک شئیر کر رہی ہے!
لیکن یوتھی بھائیوں کو اتنی عقل بھی نہیں ہے کہ قطر، متحدہ عرب امارات، عراق، امان اور کویت سب اپنا تیل خود پیدا کرتے ہیں تو وہ ایران ��ے تیل کیوں خریدیں گے!
اتنی عقل تو استعمال کیا کرو لیکن
عقل استعمال کرتے تو یوتھی نا ہوتے
ایران کے صدر مسعود پزشکیان شکریہ ادا کرنے پاکستان پہ��چ گئے،وزیراعظم شہبازشریف،صدر آصف زرداری،وزیر خارجہ اسحاق ڈار و دیگر نے انکا خود استقبال کیا،جنگی طیاروں نے فضاء میں بھی انکا استقبال کیا
پی ٹی آئی کا سیاہ ترین دور
یاد رہے 2013 سے تاحال صوبہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کا دورِ حکومت چل رہا ہے
اس لیسٹ میں 3 سال کا شامل نہیں جس میں 84 شہداء باجوڑ بھی شامل ہیں