پٹواری ہمیشہ بکواس کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی والے سیلاب پر سیاست کررہے ہیں وہ پوچھنا یہ تُھا یہ گورا کس کی بات کررہا ہے اگر انگریزی سمجھ نہ لگی تو ترجمہ والا آپشن آن کرلینا پٹواریو
Pakistan’s government has declared that the party of Imran Khan is involved in “anti-state activities”.
It is the oldest trope in Pakistani politics. But the harassment of the opposition suggests that the country’s leaders are feeling the heat https://t.co/K5458L3v8s 👇
کہتے ہیں پرانے زمانے میں ایک شخص پشاور سے سیبوں کے تھیلے اپنے گدھا گاڑی پر لاد کر کابل بھیچنے چلا گیا ۔ ایک تو سفر لمبا تھا دوسرا کابل میں سیبوں کی اپنی پیداوار بھی زیادہ ہوتی ہے اس کے آدھے سیب راستے میں خراب ہوگئے باقی سیب وہاں کسی نے نہیں خریدے بندہ بڑا خسارہ کرکے واپس اگیا ۔
واپسی پر کسی نے اس سے دریافت کیا کے کیوں اتنا احمقانہ فیصلہ کیا جس کی وجہ سے اتنا نقصان اٹھانا پڑا اس شخص نے جواب دیا
نقصان ہوا تو کیا ہوا ؟ سیب نہیں بکے ، میرے گدھے نے کابل کی سیر تو کرلی
نگران وزیر اعظم کی اقوام متحدہ کے کانفرنس ہال میں سیلفی دیکھ کر وہیں کہانی یاد آگئی کے چلو اور کچھ فائدہ ملک کو پہنچایا یا نہیں کم از کم نگران وزیر اعظم نے امریکا کی سیر تو کرلی
منقول
سیاسی اختلافات اپنی جگہ مگر کوئی بھی اینکر اگر انسانیت کے ناطے ہی سہی، شدید ترین دھمکیوں پابندیوں کے باوجود شہید عمار پر منصفانہ بات کر رہا ہے
تو اسے سراہا جانا چاہیے ۔۔
“ویل ڈن محمد مالک”
https://t.co/puEYqZSvgu