کراچی نے اپنا فیصلہ سنا دیا کراچی کی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے 4 اکتوبر کو پُرامن طریقے سے کراچی نکلے گا ان شاء اللہ کراچی سے ہی انقلاب آئے گا۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
ون پوائنٹ ایجنڈا🚨
عمران خان، بشریٰ بی بی اور تمام سیاسی قیدیوں و گرفتار کارکنان کی فوری رہائی، نیز عمران خان کو بہترین اور مکمل طبی سہولیات کی فراہمی۔
I’ve been instructed to call on the public not to attempt to march or protest nearby Adiala jail on 27 March. I’ve heard from sources that this may be used as an excuse for the establishment to launch a “counter” assault on the jail (Which my father is being held in), which could endanger his life. Please do not give them any reasons for “accidents” to happen to my father during the protest.
عاصم منیر کے پاس دو راستے ہیں یا سرنڈر کرے یا مارشل لا لگائے۔
اگر مارشل لا بھی لگا تو یہ ایک کمزور ترین مارشل لا ہوگا۔
عاصم منیر صاحب! میلہ لُٹنے والا ہے۔ یہی کنٹینر آپ کے گلے پڑیں گے۔
میری ساری عمر تحریکوں میں گزری ہے۔ یہ تحریک تو آپ نہیں روک سکتے۔ مشورہ ہے بندوقیں پھینکیں، اور مشورہ اس لیے دے رہا ہوں کیونکہ عاصم منیر کے دیرینہ ماموں بابر شاہ میرے ورکر تھے۔ اب تو وہ اور وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔
ہمارے ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف کے والد بشیر الدین محمود ہمیشہ اسلام آباد میں میرے گھر آ جایا کرتے تھے۔ اگر میں گھر پر موجود نہ ہوتا تو میرے نوکر گھر پر ہوتے اور وہ آ کر ان کے پاس بیٹھے رہتے۔
اس لیے میرا مشورہ خلوصِ دل سے ہے۔
کچے گھڑے نے جیت لی ندی چڑھی ہوئی
مضبوط کشتیوں کو کنارہ نہیں ملا ):
علیمہ خانم، عظمیٰ خانم اور نورین نیازی، تینوں نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ آپ کی ہمت اور جرات کو سلام۔
تحریکِ انصاف کے کارکنوں، سہیل آفریدی، آپ بھی آپ کو یہ جنگ جیتنے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ اتنا ڈرا ہوا کسی ڈکٹیٹر کو نہیں دیکھا۔ یہ بیچارے کنٹینر جمع کرتے رہیں گے اور احتجاج میں یہی کنٹینر ان کی شکست کا باعث ہونگے۔
This is what my sons are up against- acid attacks & beatings by goons IN THE UK against outspoken critics of the current Pakistani government / Army. Trial next year.
https://t.co/PY2dvCyXUR
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی @SohailAfridiISF کا عمران خان کےبہنوں اور ان کے بچوں کے اغوا اور خیبر پختونخوا میں صوبائی وزیر شکیل خان کے اغوا کی کوشش پر ملک پر مسلط مافیا کے نام ویڈیو پیغام۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے محاصرے کی خبر سن کر لاہور کے لیے فوری طور پر روانہ ہوئے تھے لیکن ان کے پہنچنے سے پہلے ہی عمران خان کی بہنوں اور ان کے بچوں کو اغوا کر کے لاپتہ کر دیا گیا ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
Account Number - 1208326601008525
Bank Name - MCB bank limited
Account Name - Pakistan Tehreek-e-Insaf
اس حقیقی آزادی میں اپنا حصہ ڈالیں صرف 100 روپے عطیہ کریں۔
“Imran Khan is not in jail, in solitary confinement for more than three years now because of any corruption or crime. It is because the Pakistani Generals know that if they let him out, he will be carried aloft in the next election on a wave of support to a democratic victory.”- Former British Prime Minister @BorisJohnson
#FreeImranKhan
پاکستانیو نکلو!
اپنے لیے
اپنے بچوں کے لیے
اپنے مستقبل کے لیے
اپنی نسلوں کے لیے
اپنی آزادی کے لیے
اپنے حق کے لیے
اپنے ایمان کے لیے
اپنے کپتان کے لیے
اپنے پاکستان کے لیے!
“یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے!”
- عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
"میرے لیے میرا اللہ کافی ہے مجھے پنجاب پولیس کی کوئی ضروت نہیں ہے، آپ جائیں اپنے تھانے اپنے علاقے سنبھالیں، پنجاب کی عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ کسی کے ذاتی غلام بنے ہوئے ہو، آپ ایک عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گرم کڑاہی میں پھینکتے ہو آپ کو اس حرکت پر شرم آنی چاہئے"۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
عمران خان سے جرنیلوں کی ملاقات!!
شہزاد اکبر نے سارا کھیل ایکسپوز کردیا!
لانگ مارچ سے توجہ ہٹانے کا نیا کھیل شروع!!
جرنیلوں کے انٹرویو سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے,
کہ موجودہ جرنیلی نظام, مزاحمت نہیں چاہتی, اسلیے ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے, تاکہ عوام کا کسی طرح توجہ 27 ستمبر لانگ مارچ سے توجہ ہٹ جائے, اسلیے آپ سب نے فوکس لانگ مارچ پر رکھنی ہے, مزاحمت ہوگی تو عمران خان رہا ہوگا بس!!
عمران خان کے نام پر فارم 47 حکمرانوں کی بوکھلاہٹ، تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کی دوسرے صوبے کی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری سب یاد رکھا جائے گا سب بھلایا نہیں جائے گا ان شاء اللہ
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی