نعتیہ کلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
اج سِک متراں دی ودھیری اے
کیوں دلڑی اُداس گھنیری اے
لُوں لُوں وِچّ شوق چنگیری اے
اج نیناں لائیاں کیوں جھڑیاں
الطَّیفُ سَریٰ مِنْ طَلْعَتِہ
وَاشَّدْ وُبَدیٰ مِنْ وَّقرتِہ
فَسکَرْتُ ھُنَامِنْ نَظْرَتِہ
نیناں دیاں فوجاں سر چڑھیاں
مُکھ چند بدر شعشانی اے
مَتھّے چمکے لاٹ نُورانی اے
کالی زُلف تے اَکھّ مستانی اے
محّموُر اکھّیں ہن مَدھ بھریاں
دو اَبرُو قوس مثال دِسّن
جیں تُوں نوکِ مثرہ دے تیر چھُٹن
لباس سُرخ آکھاں کہ لعلِ یمن
چِٹّے دند موتی دیاں ہِن لڑیاں
اس صورت نوں میں جان آکھاں
جاناں کی جانِ جہان آکھاں
سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں
جس شان تھیں شاناں سب بنیاں
ایہہ صورت ہے بے صورت تھیں
بے صورت ظاہر صورت تھیں
بے رنگ دِسّے اس مورت تھیں
وِچ وحدت پُھٹیاں جد گھڑیاں
دَسّے صورت راہ بے صورت دا
توبہ راہ کی عین حقیقت دا
پر کمّ نہیں بے سُو جھت دا
کوئی ورلیاں موتی لے تریاں
ایہا صورت شالا پیش نظر
رہے وقت نزع تے روزِ حشر
وِچّ قبر تھے پُل تھیں جد ہوسی گُزر
سب کھوٹیاں تھیسن تد کھریاں
یُعْطِیْکَ رَبُّکَ داس تُساں
فَتَرْضیٰ تھیں پوری آس اساں
لج پال کریسی پاس اساں
وَاشْفَعْ تُشَفَّعْ صحیح پڑھیاں
لاہو مُکھ توں مخّطط بردِ یمن
من بھانوری جھلک دکھائو سجن
اوہا مِٹھیاں گالیں الائو سجن
جو حمرا وادی سَن کریاں
حُجرے توں مسجد آئو ڈھولن
نُوری جھات دے کارن سارے سِکن
دو جگ اکھیاں راہ دا فرش کرن
سب اِنس و ملک حُوراں پَریاں
اِنہاں سِکدیاں تے کُر لاندیاں تے
لکھ واری صدقے جاندیاں تے
اِنہاں بَردیاں مُفت و کاندیاں تے
شالا آون وت بھی اوہ گھڑیاں
سُبْحَانَ اللہ مَا اَجْمَلَکَ
مَا اَحْسَنَّکَ مَا اکْمَلَکَ
کِتّھے مہر علی کِتّھے تیری ثنا
گُستاخ اکھّیں کِتّھے جا اڑیاں
پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ
@B0oTaOfficial Aik kehta hai system deliver nahi kar raha dusra kehta hai system collapse kar gya hai ...
Wahh wahh wahh kya he kehne hai .... system mein hai kon?
May the grace of Hazrat Alauddin Ali Ahmad Sabir illuminate every heart with divine love and patience. On this sacred occasion of his Urs Mubarak, we bow in gratitude for his timeless blessings and guidance. May peace, light and devotion fill your soul as you seek closeness to the Almighty.
Urs Mubarak to all.
@Soofinama
#Sufinama | #Sufism | #Sufi | #UrsMubarak | #KaliyarSharif |
آزاد کشمیر والوں سے سکیں پاکستانیوں!!
جب حکومت ناجائز مہنگائی مسلط کرے, تو اتفاق سے متحد ہو کر عملی فیصلے کئیے جاتے ہیں!!
میر پور کے بارے ایسوسیشن, شہریوں, انجمن تاجران نے متفقہ طور پر بجلی کے بل نا جمع کرانے کا فیصلہ,
آزاد کشمیر والوں کو کنٹرول اسلیے نہیں کرسکتے کیوں وہ لوگ متحد ہے, وہاں پر بھی منافقین موجودہ ہے لیکن انکی تعداد کم ہے, اور باقی پورا آزاد کشمیر ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہوجاتے ہے!!
مطیع اللہ جان ہم آپکی یہ صحافت یاد رکھیں گے!!❤️
مطیع اللہ جان نے جعلی حکومت کا جھوٹا بیانیہ اڑا دیا!
ڈاکٹر عظمیٰ نے پریس کانفرنس کرکے کوئی جرم نہیں کیا, اور عمران خان کی فیملی کو عدالتی آرڈر پر ٹیسٹ اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کے بعد گفتگو سے منع کیا ہے!!
جب حکومت وقت سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہیں کرتا, تو عمران خان ایک شہری ہے, پہلے تو حکومت نے عدالتی احکامات سے انکار کیا ہے, دوسرا عام شہری اور حکومت میں فرق ہوتا ہے!!
اب اگر ڈاکٹر عظمیٰ نے غلطی کری بھی, تو اسکی سزا عمران خان کو تو نہیں دیا جاسکتا, عمران خان پہلے ہی بیمار ہے, عدالت اگر ایسا کرتی ہے, تو عدالت اور جعلی حکومت میں کیا فرق رہ جائیگا, تو عدالت ایسا بلکل نہیں کریگی!!
جائے شہادت اسامہ جمیل ..💔
درخت میں لگ کر گولی اُسامہ شہید کے سر میں لگی درخت پر نشان موجود ہے
سامنے بلڈنگ کی کھڑکی سے گولی چلائی گئی۔۔🤧
27جولائی والی وڈیو۔۔
Watch the full video on our YouTube channel. - https://t.co/QjEcDzBksy
The struggle of learning Farsi and the wrath of a strict teacher! Anwar Masood sahab had the entire mushaira crowd in splits with this hilarious anecdote. His brilliant storytelling style make this incident absolutely unforgettable. His delivery is so good that you simply cannot stop listening.
Do you have any funny memories of getting scolded by a teacher? Share them with us in the comments!
@JashneRekhta@Soofinama
#AnwarMasood #UrduPoetry #JashneRekhta #RekhtaPlus #UrduAdab #FunnyAnecdotes #UrduLovers #Rekhta
قائداعظم نے 1944 میں سرینگر سے راولپنڈی آتے ہوئے مل پور میں گاڑی روکی اور ایک درخت کے نیچے کھڑے ہو کر مارگلہ ہلز کی طرف اشارہ کیا اور کہا یہاں پاکستان کا کیپیٹل بنے گا اس جگہ پر کوئی یادگار نہیں بنائی گئی بلکہ اس سینکڑوں سال پرانے گاؤں مل پور کے مکینوں سے جگہ خالی کرائی جا رہی ہے
شہید اسامہ جمیل 💔
ایک PhD سکالر جو کل کو کشمیر کا ایک تعلیم یافتہ لیڈر بن کر ابھرنے والا تھا, جو آپنے لوگو کی حقوق کی بات کرتا تھا, جو اپنے لوگو کی محرومیاں دور کرنے کے لیے کچھ کرنا چاہتا تھا!!
ڈی چوک اور مریدکے میں خون کی ہولی کھیلنے والوں نے, کشمیر کا یہ عظیم بیٹا شہید کردیا
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
آپ اگر پہلی مرتبہ مری، گلیات سیروتفریح کے لیئے آ رہے ہیں تو یہ ویڈیو آپ کے لیئے ہے
مری، نتھیاگلی، گلیات کے پرفضا مقامات کی تمام تفصیل جانئے اس ویڈیو میں