اپنے مقاصد تک پہنچنا ،خود احتسابی اور وقت کی بہترین پلاننگ رپورٹ سسٹم کا اہم خاصہ ہے۔ اقامتِ دین کے عم�� میں مصروف کارکن کو رپورٹ کے ذریعے اپنا جائزہ لیتے رہنا چاہئیے۔
ساجدہ تنویر، معتمدہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کراچی
• ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے ناظماتِ حلقہ
آج کا نوجوان کتب اور طویل تحاریر نہیں پڑھتا ۔ اس لئے اسلامی تحاریک تیزی سے جدید تقاضوں کے مطابق حکمتِ عملی بنا رہی ہیں ۔ اسی مناسبت سے جماعتِ اسلامی شورائ فیصلوں کی روشنی میں یہی حکمتِ عملی اپناتی ہے ۔
جاوداں فہیم
ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کراچی
• ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے ناظماتِ حلقہ
عبادات میں افضل عبادت قرآن کو پڑھنا اور سمجھنا ہے۔ قرآن کو زندگی کا لازمی حصہ بنائیں۔
ڈاکٹر حمیرا طارق
سیکرٹری جنرل جماعتِ اسلامی پاکستان
• ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے ناظماتِ حلقہ
موجودہ جمہوری نظام ۔میں ہمارے پاس ایک ہی راستہ ہے کہ رائے عامہ کو ہموار کرکے انتخابات میں حصہ لیا جائے اور ساتھ ساتھ صالح افراد کو اقتدار کی کرسیوں پر پہنچانے کی کوشش جاری رکھی جائے
منعم ظفر خان
امیر جماعتِ اسلامی کراچی
• ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے ناظماتِ حلقہ کراچی
حاکمیت کا حق صرف اللہ تعالیٰ کا ہے ۔ جسے اس دنیا میں قائم کرنے کے لئے ہر مسلمان کو مسلسل کوشش اور جدوجہد کرنی ہے ۔ یہی فریضہ اقامت دین کہلاتا ہے ۔
ڈاکٹر اسامہ رضی
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
جماعتِ اسلامی نے ایجوکیشن کارڈ کا اجراء کیا۔ جس کے ذریعے ہر طبقہ سے تعلق رکھنے والے بچوں کے لئیے تعلیم کا حصول آسان بنا۔
منعم ظفر خان
امیر جماعتِ اسلامی کراچی
• ایک روزہ تربیتی اجتماع برائے ناظماتِ حلقہ
سوشل میڈیا آج پیغام، نظریے اور فکر کو دنیا بھر تک پہنچانے اور رائے عامہ ہموار کرنے کا مؤثر ذریعہ بن چکا ہے۔ غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف عالمی سطح پر عوامی ردِعمل اور حکمرانوں کے در��یان تفریق نے عالمی سیاسی تقسیم کو نمایاں اور عالمی سیاسی صورتحال کو تبدیل کیا ہے۔
ڈاکٹر اسامہ رضی
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کے نقشے پہلے مدینہ تک دکھائے جاتے تھے، اب ان کا دائرہ بلوچستان تک پہنچ گیا ہے۔ ایران ان کے مقابلے میں ایک بڑی رکاوٹ ہے، جبکہ ہماری حکومت خطے کے بدلتے حالات اور ان خطرات پر تشویش ناک حد تک غفلت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
ڈاکٹر اسامہ رضی
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
غزہ کے معاملے نے جمہوریت اور آمریت کا فرق واضح کر دیا۔ غیر مسلم جمہوری ممالک میں عوام اور سول سوسائٹی نے بھرپور احتجاج کیا، جبکہ مسلم دنیا میں آمریت کے باعث عوامی احتجاج نظر نہیں آیا۔ پاکستان میں بھی جماعت اسلامی کے مظاہروں میں سول سوسائٹی کی مؤثر شرکت دکھائی نہیں دی۔
ڈاکٹر اسامہ رضی
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان
#شکریہ_جماعت_اسلامی
Shukria Hafiz Naeem
Bhatta Levy Namanzor
No More Bhatta Levy
شکریہ حافظ
شکریہ جماعت اسلامی۔
ٹی ایم سی گلبرگ کے تحت بلاک 17،18،19،20 میں 70سڑکوں،300 گلیوں کا افتتاح ۔
محدود وسائل اور انتظامی رکاوٹوں کے باوجود، جماعت اسلامی کے ٹاؤن چیئرمینز نے امانت، دیانت اور اختیار سے بڑھ کر عوام کی خدمت کر کے دکھائی
#JI_RebuildingKarachi
Hafiz Naeem
تعلیم اور روزگار کے دروازے حجاب کی وجہ سے بند کرنا خواتین کے ساتھ ناانصافی ہے۔ آذربائجان کی حکومت سے مطالبہ ہے کہ خواتین کو مذہبی آزادی کے ساتھ تعلیم حاصل کرنے اور ملازمت کرنے کا حق دیا جائے۔
#Azerbaijan#RemoveHijabBan#HijabiStudent#Baku
تمام شہریوں کو بلا امتیاز یکسا ں تعلیمی مواقع فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے
آذربائجان میں طالبات کی مذہبی شناخت پر پابندیاں عائد کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں
یہ قدم سیکولرازم کی آڑ میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
#Azerbaijan#RemoveHijabBan#HijabiStudent#Baku
دنیا تیزی سے اکثریت اور شمولیت (Inclusivity) کی طرف بڑھ رہی ہے، ایسے میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی ترقی کا کیسا معیار ہے؟
یہ فیصلہ مسلمان عورت کے بنیادی حقوق کی پامالی ہے۔
#Azerbaijan#RemoveHijabBan#HijabiStudent#Baku
عیسائی راہبات کا مذہبی لباس، سکھوں کی پگڑی اور یہودی خواتین کا سر ڈھانپنا مذہبی شناخت کا حصہ ہے، تو مسلمان عورت کے حجاب پر پابندیاں کیوں؟
کیا مذہبی آزادی اور مساوات کے اصول س�� کے لیے یکساں نہیں ہونے چاہییں؟
آذربائیجان اور بعض یورپی ممالک میں تعلیمی اداروں اور سماجی زندگی میں حجاب پر پابندیاں دینی تشخص اور حقِ خوداختیاری کے حوالے سے اہم سوالات اٹھاتی ہیں۔
خاموشی نہیں، دینی و آئینی شناخت کے تحفظ کے لیے مؤثر آواز بلند کریں!
#Azerbaijan
#RemoveHijabBan
#HijabiStudent
#Baku