یہ درمیان سے گزرنے والا ایرانی میزائل مبینہ طور پر خیبر ہے۔ میک 5 کی رفتار یعنی 6000 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بھی زائد۔ ہائیپر سونک میزائلز کو روکنا ابھی تک تقریباً ناممکن ہے۔ انکی نشاندہی کرنے والے ریڈار تو موجود ہیں مگر بہترین فضائی دفاعی نظام بھی انکے خلاف پوری طرح مؤثر نہیں ہیں۔
حسن ایوب: بس بہت ہو گیا۔ آج اس بات کا فیصلہ کر ہی ڈالتے ہیں۔ چلتے ہیں مولانا کے گھر پوچھتے ہیں کہ ترمیم کو ووٹ دے گا یا نہیں؟
پھر؟
مولانا کہے گا کہ ووٹ نہیں دے گا
تو ہو گیا ناں فیصلہ……
قابل مذمت۔۔
موسی خیل میں 23 افراد کو بسوں سے نکال کر قتل کیا گیا ہے، رپورٹس کے مطابق 23 افراد صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتے تھے۔ صوبائیت اور تعصب کی بنا پر یہ دہشتگردی نفرت پھیلا کر ملک توڑنے کی سازش کی سوا کچھ نہیں ہے۔
https://t.co/qNzA8esh2j
2018 میں جب ن لیگ کی حکومت گئی تو 38 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ تھا اور 19 ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا اور زرمبادلہ کے ذخائر صرف سات ارب ڈالر تھے یہ اس وقت بھی ڈیفالٹ کر کے گئے تھے اور اس ڈیفالٹ سے عمران خان نے بچایا تھا ! عدنان عادل
شریف مافیا اقتدار کے لیے ڈیلیں اس طرح کرتی ہے، فرد جرم لگنے والے دن شہباز شریف نے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا اور جس جج نے کیس ختم کیے 19 دن کے بعد اس کو انفارمیشن کمشنر لگا دیا، پاکستان کی تباہی میں پہلا نمبر شریف مافیا اور دوسرا زرداری مافیا کا ہے۔
https://t.co/WlJKQoiX8c