10 منٹ میں پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کو ننگا کرنے والا مرد مجاہد
ارشد شریف شہید ❤️
آپکا سوال #وہ_کون_تھا عوام پوچھتی رہے گی، جواب مانگتی رہے گی 🔥❣
@arsched@javerias
آغازِ سفر — ڈاکٹر عافیہ کون ہیں؟
آج ہم ایک ایسی مسلمان بیٹی کی کہانی پر روشنی ڈالیں گے
جسے امت کی مظلوم ترین عورت کہا جا سکتا ہے: ڈاکٹر عافیہ صدیقی۔
وہ پاکستان کی ایک ذہین ترین طالبہ تھیں، جنہوں نے MIT (امریکہ) سے نیورو سائنس میں پی ایچ ڈی کی۔
ذہانت، دینداری اور عزم کی علامت — مگر پھر امریکہ کی جنگی پالیسیوں نے اسے دشمن بنا دیا۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک دن وہ اچانک غائب ہو گئیں... اور پھر؟
اس مکمل تھریڈز میں جانیے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی پوری زندگی کے متعلق 💔💔💔😢😯
ایک کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے اور اگلے جہان میں جواب بھی دینا ہے۔ اس کی سرزمین پر ارشد شریف شہید کے قتل کو حادثہ قرار دیا گیا اور اس��ی موت بھی ایک حادثے میں ہو گئی۔ یا اللہ رب العزت تو ہی سب سے بہتر انصاف فرمانے والا ہے۔
@javerias