مرکزی مسلم لیگ نے عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا
قانونی نوٹس میں مرکزی مسلم لیگ کو دہشتگرد، کالعدم کہنے کے بیانات پر سات روز میں معافی مانگنے، الزامات واپس لینے اور سوشل میڈیا سے مواد حذف کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔۔
@AzmaBokhariPMLN#AzmaMafiMango
علّامہ شہید کے فرزند اسٹیج پر نہیں آ سکتے اُنکی اپنی جماعت ہیں
یہاں صرف مرکزی جمیعت اہل حدیث کے علماء کو مدعو کیا گیاہے اسٹیج پر
رانا ثناء اللہ صاحب نے کب مرکزی جمیعت میں شمولیت اختیار کی
@mjah_official
نوٹس کے اختتام پر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ نوٹس جاری کرنے کے باوجود جماعت کو حاصل دیگر قانونی حقوق اور دعوے محفوظ ہیں۔
#MaryamMafiMango
پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے نوٹس کی پہلی شق میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ رجسٹرڈ سیاسی جماعت کی حیثیت سے اسے ملک کے جمہوری اور انتخابی عمل میں حصہ لینے کا قانونی حق حاصل ہے۔
#MaryamMafiMango
مرکزی مسلم لیگ نے وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کو لیگل نوٹس بھیج دیا ، مرکزی مسلم لیگ کو کالعدم قرار دینے کا بیان گمراہ کن ہے معافی مانگیں بصورت دیگر قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں
قانونی نوٹس کے مطابق مریم صفدر نے اپنے ایکس اکاؤنٹ اور ایک عوامی تقریر میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کو “Terrorist Party” اور “Illegal/BANNED Party” کہا۔ نوٹس میں جماعت نے ان بیانات کو بے بنیاد اور ہتک آمیز قرار دیا ہے۔
#MaryamMafiMango
مرکزی مسلم لیگ نے وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کو لیگل نوٹس بھیج دیا ، مرکزی مسلم لیگ کو کالعدم قرار دینے کا بیان گمراہ کن ہے معافی مانگیں بصورت دیگر قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتے ہیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ جماعتوں کی فہرست جاری کردی ہے مرکزی مسلم لیگ کا نام ان جماعتوں میں 114 نمبر پر موجود ۔۔۔ مریم نواز صاحبہ ، عظمی بخاری صاحبہ ، رانا ثناءاللہ صاحب بغور اس فہرست کا مطالعہ لازمی فرمالیں تاکہ انہیں مرکزی مسلم لیگ کا نام ازبر ہوسکے