मैं समझता हु के मुसलमानो का लाखो लाख रुपया खर्च कराना और वक़्फ़ क़ानून के एहतजाज के नाम पर बड़ी बड़ी कॉन्फ्रेंसेस कराना मुस्लिम लीडरशिप की एक बड़ी स्ट्रेटेजिक मिस्टेक है।
बजाए इसके मामूली 500 रुपया खर्च कर करके ईमारत शरिया और जमीअत अपने मस्जिद और इमामो के स्ट्रक्चर को इस्तेमाल करके गांव गांव आम मुसलमानो को जागरूक कराती के वक़्फ़ का मसला असल क्या है।
The Waqf Amendment discards court-upheld practices like Waqf by user—without reason.
Reform means dialogue, not domination. This is undemocratic control and surveillance over Muslim religious freedom
#WithdrawWaqfAmendments#SaveWaqfSaveConstitution
پورے ملک میں وقف قانون 2025 کے سلسلے میں کیے جانے والے مختلف قسم کے احتجاج یہ بتانے کے لیے کافی ہیں کہ وقف قانون مسلمانوں کو منظور نہیں جو لوگ یہ کہہ رہے تھے کہ خود مسلمان اس کا استقبال کر رہے ہیں ان کی غلط بیانی پورے ملک کے سامنے واضح ہو چکی ہےاور یہ مطالبہ دن بدن شدت پکڑتا جا رہا ہے کہ حکومت جلد از جلد اس قانون کو واپس لے
#WithdrawWaqfAmendments
#savewaqfsaveconstitution
Gulbarga raised its voice. Loud. United. Unapologetic.
We reject interference in our religious rights.
We demand the immediate withdrawal of this black law.
This fight is for Waqf. For identity. For our Constitution.
#WithdrawWaqfAmendments
اس آواز میں ہم سب شریک ہیں
حکومت کی تانا شاہی نہیں چلے گی
اگر قانون واپس نہیں لیا گیا تو اسی طرح ہم آندولن پورے ملک بھر سے کرے رہینگے
اتحاد زندہ آباد
#WithdrawWaqfAmendments#SaveWaqfSaveConstitution
Absolutely right! The Waqf Amendment Act 2025 is not just a legal hurdle ۔۔۔ it’s a direct assault on our religious and constitutional rights. It threatens centuries-old Waqf properties and blocks the future of new ones. This is not reform,it's repression
#WithdrawWaqfAmendments
مسئلہ وقف کی زمین کا ہی نہیں ہے بلکہ بیک وقت تین چیزوں سے چھیڑ چھاڑ ہورہی ہے
مسلم پرسنل لاء سے چھیڑ چھاڑ
آئین ہند سے چھیڑ چھاڑ
اور سرمایہ کاروں کی پشت پناہی
اگر پوری قوت سے دفاع نہیں کیا گیا تو صرف مسلمان ہی نہی بلکہ پورے دیش کے لوگ لپیٹ میں آئیں گے
#WithdrawWaqfAmendments
They amended faith like policy,
rewrote legacy like paperwork.
This isn’t just a law —
it’s an erasure of centuries.
Waqf is not a loophole.
It is a trust beyond human authority.
Touching it is not reform — it’s rebellion.
#WithdrawWaqfAmendments#SaveWaqfSaveConstitution
وقف املاک کی حفاظت کے لئے گزشتہ سماعت میں عدالت عظمیٰ (سپریم کورٹ) کا عبوری فیصلہ ایک اہم قدم رہا، تاہم جب تک حکومت کی تمام ترمیمات واپس نہیں لی جاتیں، ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ انشاءاللہ
#WithdrawWaqfAmendments#SaveWaqfSaveConstitution
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ پارلیمنٹ سے منظور وقف ترمیمات کو اسلامی شعائر، دین و شریعت، مذہبی و ثقافتی آزادی، مذہبی رواداری، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور دستور ہند کے بنیادی ڈھانچے پر ایک مہلک حملہ تصور کرتا ہے۔
لہٰذا حکومت کو یہ بل واپس لینا ہوگا
#WithdrawWaqfAmendments#SaveWaqf