السلام علیکم پاکستان
پیارے دوستو میرے اکاؤنٹ کو PDM اور TLP والے میرے اکاؤنٹ کو رپورٹ کر رہے ہیں جس کی وجہ سے میری اکاؤنٹ کی گروتھ گر چکی ہے برائے مہربانی کرکے تھوڑی محبت دیکھا دیں مجھے تھوڑا سپورٹ کر دیں تاکہ اکاؤنٹ کی گروتھ پھر سے بڑھ سکے
آپ سب کی محبت مجھ پر قرض ہوگی
❤️🙏❤️
Hello @Twitter @TwitterSupport @premiumbusiness
This account @MoulanaOfficial is promoting religious hatred & inciting violence against the former Prime Minister of Pakistan @ImranKhanPTI & levelling false allegations
Urgently require your attention, intervention
@Declaracion@hrw@UN
@OfficialDGISPR آسٹریلیا اور انگلینڈ 50/50 گولڈ میڈل جیتے ہیں انکی دفاعی قیادت نے مبارکبادیں نہیں دیں،
انڈیا نے 18 گولڈ اور ٹوٹل 55میڈل جیتے ہیں پھر بھی اسکی فوج نے مبارکبادیں نہیں دیں۔
پتا نہیں کاکول میں مبارکبادوں اور فون کالز کا بھی کوئی پریڈ ہوتا ہو گا!
@OfficialDGISPR میرا ملک اجاڑنے والو پروردگارِ عالم تمہارے گھروں اور تمہاری نسلوں کو اس طرح اجاڑے اور برباد کرے کے پھر قیامت تک آباد نہ ہو پائے ۔ بولیں آمین ثم آمین