@AhsanUlHaqRajp3@najamwalikhan وزیر صاحب چور کہہ رہے ہیں۔ پنکھے اور ٹوٹیاں چور۔ ایماندار کا متضاد بے ایمان ہوتا ہے، چور نہیں۔ بے ایمان سیاستدان کیا پارلیمنٹ کی ٹوٹیاں چوری کرتے ہیں؟
@AhsanUlHaqRajp3@najamwalikhan ایماندار کی بات کریں تو پورے ملک میں دو فیصد ہونگے۔ اساتذہ کیا پھر تو آپ کسی بھی جگہ دیکھ لیں۔ سیاستدان کیا ایماندار ہیں؟ پولیس بھی ایماندار ہوگی؟ اور الیکشن تو ہر دفعہ ایمانداری سے ہی ہوتے ہیں!
@MaryamNSharif The minister of Education is playing havoc with his language as well as his actions. It is time you start paying attention to the details in education sector before it is too late. Take teachers on board instead of giving key positions to Academy Mafia.
@RShahzaddk ایک پروفیسر صاحب پوسٹس کرنے کے چکر میں سسپنڈ ہوچکے ہیں۔ آپ تو باہر بیٹھے ہیں بھائی ادھر سین بہت مختلف ہے۔ آواز اٹھانا نوکری سے ہاتھ دھونے کے مترادف ہے
🚨تعلیم کے نظام کے بیڑے غرق ہوئے پڑے ہیں
آپ نے ایک خبر پڑھی ہو گی کہ پاکستان میں پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں بہت سی میڈیکل کی نشستیں خالی رہ گئ ہیں اس کی وجہ کیا ہے ؟
اب یہ معاملہ بھی سینٹ کی کمیٹی میں ڈسکس ہو رہا بدھ کو پبلک ہئیرنگ سب متعلقہ لوگوں کو شرکت کرنی چاہیے تاکہ پالیسی درست ہو
پاکستان میں پرائیویٹ میڈیکل کالج لوٹ مار کر رہے سمیسٹر فیس 25سے تیس لاکھ لے رہے اب یہ چائینہ کی JIANGHAN UNIVERSITY جو چاہینہ کی ٹاپ یونیورسٹی اور Wuhanمیں ہے وہاں پہلے سال کی مکمل فیس چار لاکھ پاکستانی ہے ٹیوشن فیس پاکستان میں میڈیکل کالج پچیس لاکھ جبکہ چاہینہ میں صرف چار لاکھ یعنی جتنا ایک سمسٹر پاکستان میں اتنے میں پوری ڈگری چائینہ کی ٹاپ یونیورسٹی میں ہو جاتی تو لوگ وہاں چلے جاتے ہیں اس وقت 26 ہزار سٹوڈنٹ وہاں پڑھ رہے ہیں
پاکستان میں پرائیویٹ میڈیکل کالجوں سے کون سوال کرے گا اس قدر لوٹ مار کس کی اجازت سے مار رہے کوئی متعلقہ ادارہ ان کو کنٹرول کیوں نہی کر رہا ہے ؟
@RShahzaddk پنجاب کے وزیر تعلیم کو تعلیم کا ہی کچھ نہیں معلوم۔ انکا ایڈوائزر ہی اکیڈمی اونر ہے اور انکو لگتا ہے کہ سرکاری اساتذہ پڑھاتے نہیں ہیں۔ ان سے پوچھیں سرکاری اساتذہ کے ساتھ کر کیا رہے ہیں؟ انھریزی کا کورس بدلا اور نئے کورس میں اے آئی سے لکھوا کر مضامین ڈالے ہوئے ہیں۔
@RShahzaddk جناب محترم یہ حکومتی منسٹر صاحب انے وا جھوٹ بولتے ہیں۔ پرائیوٹائز کرنا انکا اصل کام ہے۔ جو انکا ایڈوائزر ہے وہ خود ایک اکیڈمی کا مالک ہے۔ ٹیچرز کو ایوارڈ کے نام پر ایک فضول سسٹم بنایا جس میں اکثر ایوارڈ انکو ملے ہیں جو پرنسپل کے حواری ہیں۔ تعلیم کا پتہ ہی نہیں انہیں۔
İsrail askerleri tarafından 1 hafta önce zorla kaçırılan 10 yaşındaki çocuk dün idam edildi!
Kendi çocuğun değil diye mi susuyorsun? Susma! Lütfen hızlıca paylaş!