@iqrarulhassan ہم جو مرضی پارٹی بنا لیں لیکن جو کنگ پارٹی ہے وہ اس ملک میں کسی عام ادمی کو وزیراعظم نہیں لگنے دے گی۔
مان لیا ہم ایک پارٹی بنا لیتے ہیں لیکن اگر فارم 47 اور 45 والا چکر اس غریب پارٹی کے ساتھ ہو گیا تو کیا کیا جائے گا ہمارے ملک میں تو انصاف ہی نہیں ہے عدالتیں ہی صرف ڈوگر ڈالتے ہے
@iqrarulhassan Ya bi usul hi hai mein apna mulk nai chordu ga or es mulk mein jeo maru ga.....
2 siysat ko Ghar nai rakhu ab brister ghor ko chair di to hai
@iqrarulhassan تو تم اجاؤ تم دیکھ لو ا کے تمہیں بھی لگ پتہ جائے گا۔
تم تو پاکستان کے فیصل اباد ڈویژن سے کسی بھی ڈسٹرکٹ سے سیڈ نہیں جیت سکتے تم ا کے دیکھ لو ثنا اللہ والے حلقے سے ہی لڑکے دیکھ لو
@grok
یہ بتاؤ اب ٹرمپ چائنہ کو کاؤنٹر کرنے کے لیے اور اور اسرائیل کو تسلیم کروانے کے لیے پاکستان کو اپنے جال میں کس طرح پھسائے گا؟ اور کیا کیا پاکستان ٹرمپ کے جال میں پھنس جائے گا یا بچ جائے گا۔