سپریم کورٹ میں Pm عمران خان کی میڈیکل رپورٹ جمع ہونے کے بعد
ہمارا دوٹوک مطالبہ ہے PM عمران خان کو فوری طور پر شفاء ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے اور اہلِ خانہ و ذاتی معالجین کو رسائی دی جائے۔
صحت، زندگی اور بنیادی انسانی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔ شوکت بسراء
#EnoughIsEnoughFreeKhan
خبر یہ ہے کہ
عمران خان کی صحت بہت زیادہ خراب ہے انکا دل ٹھیک سے کام تک نہیں کررہا ہے اور یہ بات چھپائی جارہی ہے
سہیل آفریدی صاحب آپکے پاس پاور ہے فوری اڈیالہ جیل کی کال دیں خان صاحب کی زندگی کا مسلہ ہے
یہ کلپ 27 نومبر کا ہے
جس میں شاہد خٹک نے یہ بولا تھا کہ خان صاحب کی ہمیں ہدایت مل چکی ہیں کہ
"اگر مجھے ائیسولیٹ کیا جاتا ہے یا کسی اور جیل منتقل کیا جاتا ہے تو آپ نے کے پی بند کرنا ہے"
اس پیغام پر عمل درآمد کیوں نہیں کیا جا رہا ہے؟
عمران خان کو اس طرح اذیتیں دینے میں قید رکھ کے ملاقاتوں سے مرحوم کرنے سے اپ کا نظام طاقتور ہو جائے گا خدا گواہ ہے اگر ایسا ہوتا تو ہم خاموش رہتے اپ کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ یہ نظام مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے پاکستان ہو یا دنیا کا کوئی بھی دوسرا ملک عوام کا اپنے نظام پر اعتماد ہی اس کی سب سے بڑی طاقت ہے علامہ راجہ ناصر عباس
"جب عدلیہ انصاف نہیں کرے گی تو عوام اپنے ہاتھ میں لے گی اور جب عوام انصاف کرتی ہے تو وہ بہت خطرناک ہوتا ہے۔ اس انصاف کے سامنے پھر کسی کا بس نہیں چلتا ۔جب سے عمران خان کی آنکھ کا مسئلہ بنا ہم ایک ہی مطالبہ کررہے کہ ان کا علاج ان کی فیملی اور ذاتی معالجین کی نگرانی میں ہو اس میں کیا غلط ہے؟ کیا غیر قانونی ہے؟۔ عمران خان کی اس حالت کے ذمہ دار موجودہ حکومت، عدلیہ اور عمران خان کو اغواء کرنے والے ہیں"۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF
قاسم خان کا خدشہ 🚨
میرے والد کا وزن کم ہوگیا ہے، صورتحال بہت خطرناک ہے، ان کے پاس عمران خان کو قتل کرنے کے کئی طریقے ہیں۔ ان کا جیل پر مکمل کنٹرول ہے
#EnoughIsEnoughFreeKhan
فوری مطالبہ 🚨
عمران خان صاحب کی تشویشناک حالت کے پیش نظر، انہیں فوری طور پر رہا کر کے 'شفا انٹرنیشنل ہسپتال' منتقل کیا جائے۔ صحت اور علاج ہر شہری کا بنیادی انسانی و قانونی حق ہے۔
تمام انصاف پسند شہری اور باضمیر قوم اس معاملے پر اپنی آواز بلند کریں۔
🚨عمران خان کے ذاتی معالجین جب بھی جیل میں گئے اور انھوں نے عمران خان کا BP چیک کیا تو وہ ہمیشہ بلکل نارمل آیا،
آج جو سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کروائی گئی ہے اس نے ساری قوم کو شدید تشویش میں مبتلا کردیا ہے، اگر اس حکومتی رپورٹ میں یہ صورتحال ہے تو پھر Actual صورتحال مزید تشویشناک ہوگی،
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
زلے شاہ کی شہادت کے بعد پہلے روز ہی دھمکایا گیا۔ مجھ سے پوچھا گیا کہ دوسرا بیٹا کیا کام کرتا ہے تو میں نے بتایا دوسرا بیٹا میڈیکل ریپ ہے موٹر سائیکل پر جاتا ہے۔
تو انہوں نے دھمکاتے ہوئے کہا کہ جب سیاہ ڈالہ ہٹ کرتا ہے تو بندہ 300 گز تک جاتا ہے
شہید زلے شاہ کے والد کی گفتگو 💔
اگر آج ملاقات نہیں کروائی جاتی تو ہم نے اپنے تمام تنظیمی عہدیداران کو کہہ دیا ہے کہ آپ نے پورے ملک کو جام کرنا ہے پاکستان کے پرچم لے کر پاکستان تحریک انصاف کے پرچم لے کر آپ نے سڑکوں پر نکلنا ہے
سہیل آفریدی
"جب تک ملاقات کا ٹائم ہے ہم یہاں اڈیالہ کے باہر انتظار کریں گے اگر ملاقات نہ کروائی گئی تو ملک بھر میں رات دس بجے احتجاج ریکارڈ کروایا جائے گا ہمارے تنظیمی عہدیداران اس کے انتظامات کررہے ہیں"۔@SohailAfridiISF
اگر 27 ستمبر کو لانگ مارچ رکوانا ہے تو عمران خان کے ساتھ ہماری ملاقات کروا دیں اگر خان صاحب ہمیں کہہ دیں کہ لانگ مارچ نہیں کرنا تو پھر ہم رک جائیں گے ، سہیل آفریدی
صابر شاکر کا دل دہلانے والا انکشاف!!
آپ لوگ صابر شاکر کو سنیں, ہر ایک صحافی کی قربانیاں ہے, عمران خان کی جد وجہد کے لیے!!
صابر شاکر سمت پر صحافی کو خراجِ تحسین ❤️
یہ ذہنی مریض, فرعون ہے, یہ شیطان ہے
جسٹس صاحب نے, جرنیلی نظام ننگا کردیا🔥
اس بندے نے, غریدہ فاروقی کے زریعے DG نے جو بیانیہ بنانا تھا, جسٹس صاحب نے اڑا کر رکھ دیا!!
ایسے لوگ ملک میں بہت کم ہے, آٹے میں نمک کے برابر
عمران خان کی صحت کو چھپایا جا رہا ہے اس کا مطلب ہے کوئی تو چوری ہے ہماری تسلی تب ہو گی جب عمران خان سے ہم میں سے کسی کی ملاقات ہو گی ۔
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ