شہباز شریف کابینہ والوں غور سے سنو ان تمام تقاریر میں محترم میاں محمد نواز شریف کا ایک ایک لفظ موتی کی طرح پرونے کے قابل ہے اس سے پتا چلتا ہے سپریم کورٹ فیصلوں کی کیا اہمیت ہوتی ہے میاں صاحب فرماتے ہیں سپریم کورٹ فیصلوں کی قدر نہ ہو وہ انسانوں کی نہیں ��یوانوں کی بستیاں ہوتی ہیں
یہ بابا گراؤنڈ کے سامنے سرکاری سکول کے مناظر ہیں۔ بلال کی نماز جنازہ اسی بابا گراؤنڈ میں پڑھائی جائے گی۔ ایسے مناظر تو مقبوضہ کشمیر سے رپورٹ ہوا کرتے تھے جہاں نماز جنازہ پر بھی فورس مسلط کی جاتی رہی ۔
https://t.co/Ye3gdIYj8x
شہباز شریف نے دو ہفتوں میں 57 رپے لیٹر پیٹرول قیمتں بڑھا کر شاید عالمی ریکارڈ قائم کیا اس موقع پر ن لیگی ترجمان اعلیٰ مریم اورنگزیب کی عمران خان حکومت کے دوران پیٹرول قیمتوں میں اضافہ پر گفتگو کی یاد دہانی پر ہنسی رکے نہیں رک رہی اچھی بات ہے مریم اورنگزیب اب کم کم ہی نظر آتی ہیں
اس دور میں پاکستان کی جو رسوائی جگ ہنسائی بے قدری ہوئی وہ کبھی نہ دیکھی یہ سنی سنائی بات نہیں وزیر اعظم اس کی گواہی دے رہے ہیں ہمارے وزیر خزانہ اپنی جملہ بازی تندوتیز حملوں سے آئی ایم ایف کا خون کھولاتے رہتے ہیں وزیر اعظم اسکا رونا روتے ہیں 22 کروڑ پاکستانیوں کے آنسو رواں ہیں
عمران خان صاحب کا وائس آف امریکہ کو دیا گیا انٹرویو بار بار سُنا، کہیں بھی یہ تأثر نہیں ملا کہ انہوں نے اپنی حکومت کے جانے میں امریکی سازش یا سائفر کو جھٹلایا ہو۔ انہوں نے وہی بات کہی جو وہ اس سے پہلے بارہا کہہ چکے ہیں۔ شور کس بات کا ہے؟؟ 🤔
5وزیروں کا مزیداضافہ،شہبازکابینہ کی تعداد 83 ہوگئی۔۔
بھکاریو۔۔کوئی شرم،کوئی حیاء،کوئی خوفِ خدا۔۔
پاکستان کشکولستان،پاکستان دیوالیہ پن کےدروازے پر،پاکستان آئی ایم ایف کے پاؤں پڑا ہوا،غریب دو وقت کی روٹی کیلئے ترس رہا اور آپ کی عیاشیاں ہی ختم نہیں ہو رہیں۔۔
اللہ کا عذاب ہو آپ لوگ۔۔