@MORAisbOfficial last night payment deducted from credit card on against of two different nominees but on portal still show unpaid. No one confirmed what we du. Helpline number of ministry did not attended..
ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن
ایک کلمہ، ایک قبلہ، ایک پہچان 🇵🇰 🇸🇦 🇹🇷
ترکیہ، سعودیہ اور پاکستان!!!
اخوت، ایمان اور مشترکہ دفاعی عزم کے مضبوط رشتے میں متحد۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے موقع پر خصوصی نغمہ جاری۔
#MakkahDefenceAgreement#PakistanSaudiTürkiye
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 30 برس بعد لاہور سے کشمیر ویلی کی نشست جیت لی۔ یہ تاریخی فتح وزیر اعلیٰ مریم نواز صاحبہ کی بہترین کارکردگی خدمت کے جذبے اور عوامی خدمات پر عوام کی مہرِ تصدیق ہے۔
الحمدللہ عمل اور کارکردگی کی سیاست جیت گئی اور منفی پروپیگنڈا زمین بوس ہو گیا۔
#KashmirSherKa
پی پی پی الیکشن ہار گئی ہے اور اب ہوائی کہانیاں بنا کر اپنے لوگوں کو تسلیاں دے رہے ہیں۔ کوئی بڑا سیکیورٹی کا واقعہ نہیں ہوا۔ آپ لوگوں کی کوئی پرفارمنس نہیں ہے، لوگ آپ کو کیوں ووٹ دیں؟
کیا صرف پنجاب میں ہی نئے انتظامی یونٹس یا نئے صوبوں کی بات ہونی چاہیے؟ کیا سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں نئے صوبے نہیں بن سکتے؟
اگر واقعی مقصد انتظامی بہتری اور عوام کی سہولت ہے، تو پھر یہ مطالبہ چاروں صوبوں کے لیے یکساں ہونا چاہیے، نہ کہ صرف ایک صوبے تک محدود۔