دو فیصد اشرافیہ کی وجہ سے عوام کی معاشی حالت بوسیدہ ہو چکی ہے
اس لئے اب وقت کا تقاضہ ہے کہ۔۔
ان سے پوچھا جائے معاشی حالات یہاں تک کیسے پہنچے؟
#JI_16AugustDharna
پیٹرول پر اضافی بوجھ عوام مزید برداشت نہیں کر سکتے۔ 7 اگست کے احتجاج کے بعد اب اگلا مرحلہ 16 August Dharna ہے۔ عوامی مطالبہ واضح ہے: Levy ko km krna hoga، ورنہ احتجاج کا دائرہ مزید وسیع ہوگا۔
#JI_16AugustDharna
While common households choose between buying bread or fueling a bike to work, the rulers sit comfortably behind fortified walls.
#لیوی_خاتمےتک_گورنرہاوس_بند
Bhatta Levy NaManzoor
Jamaat e Islami
#JI_16AugustDharna
Levy ko km krna hoga
16 August Dharna
#JI_16AugustDharna
مہنگائی ہر عام شہری کا مسئلہ ہے،جماعت اسلامی عوامی مسئلہ کی جنگ لڑی رہی ہے
4صوبے 4 دھرنے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔
Levy ko km krna hoga
16 August Dharna
The gates of Governor Houses will face the wrath of the people until this illegal levy is ripped apart.
#JI_16AugustDharna
Levy ko km krna hoga
16 August Dharna
7 August ko awam ne apna ehtijaj record karaya, ab 16 August ko is awaaz ko mazeed mazboot karna hai. Mutalibaat ki manzoori tak jadd-o-jehad jari rahegi.
Levy ko km krna hoga
16 August Dharna
#JI_16AugustDharna
🚨 TRENDING NOW! 🚨
Pakistan, it’s time to raise your voice!
On 16 August, people across all four provinces will stand together against the unjust petroleum levy and demand relief for the public.
Let’s make our voice impossible to ignore.
Petrol prices must come down. Bhatta Levy must end.
Use the Keyword & hashtag in every post
Keyword :
Levy ko km krna hoga
16 August Dharna
#JI_16AugustDharna
القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 58
ترجمہ:
مسلمانو! الله تمہیں حکم دیتا ہے کہ امانتیں اہل امانت کے سپرد کرو، اور جب لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو، الله تم کو نہایت عمدہ نصیحت کرتا ہے اور یقیناً الله سب کچھ سنتا اور دیکھتا ہے.
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#القرآن_الكريم
پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ خوش آئندہ اور اچھی پیش رفت ہے۔ یہ خطے میں مسلم ممالک کے درمیان اتحاد و ہم آہنگی کی علامت بنے گا اور غیروں پر انحصار ختم ہوگا۔ ایران کو بھی اس معاہدے میں شامل کیا جائے، وہ ایک فطری اتحادی ہے اور ایران کی اس معاہدے میں شمولیت سے پورے خطے میں امن و تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔ مستقبل میں قطر ، ملائیشیا، انڈونیشیا اور بنگلہ دیش سمیت دیگر مسلم ممالک کو اس اتحاد کا حصہ بنایا جاسکتا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے!
7 اگست کو پیٹرول مافیا اور حکومتی کرپشن کے خلاف ملک گیر عوامی احتجاج کا لازمی حصہ بنئے!Bhatta Levy NaManzoor
7August Road block
#7AugustPakistanBand