Former South African cricket star Hashim Amla has reportedly completed a 40-day outreach mission in Limpopo, South Africa. During the journey, more than 800 people reportedly embraced Islam, while thousands of copies of the Quran were distributed.
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
پاکستان میں لاتعداد وزرائے اعظم جیلوں میں گئے پھانسیاں سزائے موت عمر قید سزا سنائی گئی لاتعداد سیاسی جماعتوں کے قائدین کال کوٹھڑیوں میں رہے لیکن آج تک یروشلم پوسٹ نے تشویش کا اظہار نہیں کیا
آخر وجہ کیا ہے کہ اسرائیلی اخبار صرف عمران نیازی کیلئے اشکبار ہے
اوئے بولو تے سہی
سچ مانیں تو نوبیل پرائز برائے امن کا کوئی حقدار ہے تو وہ پاکستان ہے۔ بڑھاپے میں سبز ہلالی پرچم کو سرخرو ہوتے دیکھ لیا۔ اللہ بھلے اب عمران خان کو اوپر بلا لے۔
اگر حکومت یکدم پٹرولیم لیوی ہٹا لے
تو پیٹرول تقریباً ۳۰۰ روپے فی لٹر پر واپس چلا جائے گا
جوایک بڑاریلیف ہوگا
اس کے لئے حکومت کو آئی ایم ایف سے لڑنا ہوگا
جنگی بحران کا کیس بنانا ہوگا اور کم از کم چھ ماہ کے لئے یہ استثناء حاصل کرکےعوام کو ریلیف دینا ہوگا۔
عوام کے لئے
کرنا ہوگا
شاہین آفریدی سے متعلق مہم چلائی جارہی ہے کہ شاہین کو ٹی ٹونٹی کا کپتان ہونا چاہیے، شاہین آفریدی کو فی الحال ٹی ٹونٹی کے اسکواڈ میں بھی نہیں ہونا چاہیے، سابق کپتان راشد لطیف ۔ #PakistanCricket#ShaheenAfridi
Rs 55 increase in petrol prices effective immediately. All passed on to the people. Why all the sacrifice from the poor and middle classes? Where is the sacrifice from the rulers themselves - the PM, cabinet, MNA’s , judges and all others. Unfair.
Why can’t the government announce taking back all the perks like free petrol from all those who are enjoying it. Why can’t those VIP’s significantly reduce the number of protocol and security cars that accompany them. Don’t punish only the people.
Aqib Javaid has destroyed Pakistan cricket, it's reputation and pride .. In civilised countries there is accountability while in our land of pure such guys thrive.
PM @CMShehbaz Needs to step in it's pure madness
کچھ پلانٹڈ نام نہاد اسپورٹس جرنلسٹ کے ذریعے کوچ مائیک ہیسن کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے کہ T20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی کے تمامتر ذمے دار مائیک ہیسن ہیں۔ عاقب جاوید اور سلمان علی آغا کو بے گناہ ثابت کرکے انھیں کلین چِٹ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ سواۓ علیم ڈار کے بقیہ کسی میں اتنی ہمت نہیں تھی کہ وہ اخلاقی طور پر مستعفی ہو جاتا۔
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں
@TheRealPCBMedia
#T20WorldCup2026