@rizwanghilzai عمران خان کے خلاف یہ خبیث منافق دھمکیوں اور سڑکوں پر نکل کر بھونکتا رہتا تھا ، اب کی بار اپنے کارکنوں کو بے وقوف بنا کر بیان بازی میں لگ گیا ہے
اے اللہ! میری کمر نہ توڑنا، میری عیب گیری نہ کرنا، میرے پوشیدہ امور کو ظاہر کر کے رسوا نہ کرنا۔
اے میرے رب! اگر تیری اعلانیہ نافرمانی کی تو میری بخشش فرما، اگر چھپ کر کی اس کی پردہ پوشی فرما۔
اے عیبوں کو چھپانے والے!
اے گناہوں کو بخشنے والے!
😭❤️🙏
@waqarkhan اسے معلوم نہیں ،حقوق العباد اللہ تعالیٰ معاف نہیں فرمائے گا اور یہ تو کروڑوں کے حقوق غصب کئے بیٹھا ھے، انصاف ہوگا اللہ تعالیٰ کے دربار میں، ہمیشہ والی زندگی میں اور یہ بھگتے گا ہمیشہ کے لیے، ان شاء اللہ