اللہ سے کرے دُو�� تو تعلیم بھی فتنہ
اَملاک بھی، اولاد بھی، جاگیر بھی فتنہ
ناحق کیلئے اُٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ
#AzadiKaAmritMahotsav
وہ گناہ جس کی بنا پر میں خود کو خدا کا محتاج سمجھوں، مجھے اس نیکی سے زیادہ محبوب ہے جس کے بعد میں خدا کے سامنے مغرور ہو جاؤں!
یحی بن معاذ رحمہ اللّٰہ
(صفة الصفوة)
کل جہاں سعودی عرب میں تبلیغی جماعت کے گمراہ ہونے کے خطبات مساجد سے گونج رہے تھے تو وہیں ریاض میں بالی وڈ کے سلمان خان کے ہاتھوں کا نقش بطور نمائش رکھنے کے لیے لیا جا رہا تھا، سلمان کے ساتھ ہندوستان کی کچھ فلمی خواتین بھی بے پردہ انٹرویو دے رہی تھیں۔
مقدس سر زمین پر فحاشی؟ توبہ!!!
Give us the bodies, show us their faces, let us mourn. Even that is more than would be expected from this government,’ said a relative of one of the victims, who was murdered in Kashmir @AakashHassan#KashmiriLivesMatter
https://t.co/lv3XZ2Vaj8
H!ndutva terr0rists want musl!ms to confine Namaz to mosques, coz roads are public property.
But Chhat puja, Shahi Snan, Ganga Aarti etc are allowed in rivers?
Rivers are also public property.
BUT NO MUSL!M EVER OBJECTED TO IT.
2 Indias.