بلاشبہ جمعیت ایک بہت ہی منظم تنظیم ہے اور اس کا مقصد معاشرے میں صاحبِ کردار لوگوں کا اضافہ کرنا اور بھٹکے ہوؤں کو راہِ راست پر لانا ہے،جمعیت سے منسلک جتنے بھی لوگ میں نے دیکھے،نہ صرف وہ اپنی اصلاح کرتے ہیں بلکہ دوسروں کی ڈھارس بندھانے کا کام بھی کرتے ہیں۔۔
#یوم_تاسیس_مبارک
مردوں و خواتین کیلئے پیغام اس سخص کی طرف سے جس نے تعلق کی بناپر لڑکی کونا صرف بلیک میل کیا بلکہ اسکی نازیباتصاویر و ویڈیوز شئیرکیں۔خواتین کیلئے سبق کہ غیراخلاقی تصاویرکسی صورت نہیں بنانی نہ شئیر کرنی ہیں ورنہ ��ڑکیاں خودکشی تک مجبورہوجاتی ہیں۔
اللہ پاک سب کی عزتیں محفوظ رکھے۔آمین
جماعت اسلامی نے مینارپاکستان کے سائے تلے موجود ان نوجوانوں کے ہمراہ ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے۔ تاریخی قرارداد کے ذریعے یہاں قیام پاکستان کی بنیاد رکھی گئی تھی۔ یوتھ لیڈرز نے تحریک آزادی کے خواب اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان کے لیے نئے عزم کے ساتھ جدوجہد کا فیصلہ کیا ہے۔
@HQ23FD @beechbacholan جانور ذبح کیے جاتے ہیں تاکہ غرباء بھی سال بعد ہی سہی گائے بکرے کا گوشت کھائیں۔۔اللہ نے اپنی نعمتیں بانٹنے کا ایک ذریعہ بنایا ہے اس تہوار کو۔۔۔تم لوگوں کی عقل پہ پردہ پڑا ہوا ہے۔۔۔اس لیے لگے رہو۔۔۔اللہ ہدایت دے۔۔