@yasminkhalid1 بھئی اب خرابی برقے میں یا خاتون کی خاموشی میں ہے ۔کیونکہ جس غلاظت کو باقی دنیا گٹڑ میں بہاتی ہے وہ پاکستانی مردوں کی بڑی تعداد کھوپڑیوں میں لے کر گھوم رہی ہے۔
@mohsin__zaid پاکستان میں رہنے والی تقریبا ہر عورت زندگی میں کبھی نہ کبھی ہراسانی کا شکار ضرور ہوئی ہے۔اور خواتین اپنے گھر کے مرد حضرات کو نہیں بتاتیں ، بے اعتمادی اور مزید مشکلات کے ڈر سے۔
@sw_engineer والدین کا مقام اور رتبہ اسی لئے سب سے زیادہ ہے کہ وہ اولاد کے لیے قربانی کرتے ہیں اپنی خواہشات، وقت، توانائی، پیسہ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن پھر بعد میں اسکے صلہ میں اولاد سے بےجا امیدیں لگا لینا کمظرفی ہے۔
@SaminaZ047@moona_sikander لڑکا ساس سسر کی زندگی بھر کی کمائی ہے، لڑکی کے ماں باپ نے بیٹی کو درخت سے اتارا ہے۔کمال کی گھٹیا سوچ ہے۔ بہو ساس سسر کی خدمت کرے تو اسکا بڑاپن ہے، اسکی زمہ داری نہیں ہے ۔
@yasminkhalid1 والدین اولاد کی زمہ داری ہوتے ہیں۔ جنکے ساتھ رہنے سے ایسے مسائل زیادہ نہیں ہوتے۔ لیکن دو ،تین بھائیوں کی فیملیز کا ساتھ رہنا کسی طرح بھی مناسب نہیں۔
@yasminkhalid1 نا آسودگی۔ پریشانیوں اور مجبوریوں نے رشتوں اور زندگی کا حسن چھین لیا ہے۔ذہن اتنے پراگندہ ہو چکے ہیں کہ کسکی کونسی جگہ ہے کیا مقام ہے کچھ سمجھ نہیں پاتے۔
@yasminkhalid1 چونکہ راجہ صاحب جو بال لگوا رہے ہیں وہ مردوں کی طرح کے ہیں اس لئے لعنت ان پر نہیں پڑے گی، اگر وہ کسی عورت کی طرح کا میک اپ کریںنگے تو ان پر لعنت برسے گی۔ بہت ہی علم و تحقیق کے بعد راجہ صاحب کو بچا لیا گیا ۔پابندیاں ان پر نہیں عام مسلمانوں پر ہیں صرف۔