یہ ہے ہمارا مستقبل۔۔۔۔💔
میرے ساتھ ہونیوالے فراڈ کامیرے والد کو نا بتانا،وہ مرجائیں گے ۔۔یہ ہے وہ آخری میسج جو اس طالبہ نے اپنے ماموں کو کیا ۔۔۔
اسلام آباد کی اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ نے گزشتہ روز مبینہ طور پر خود کشی کر لی جسکی لاش جی ٹین اتوار بازار کے قریب سے برآمد ہوئی۔۔۔ پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ لائبہ جی ٹین میں رہائش پذیر تھی کل تقریباً 2 بجے گھر سے نکلی تھی۔۔۔اہلخانہ کہتے ہیں کہ لائبہ نے اسلامی یونیورسٹی سے گولڈ میڈل کیساتھ بی ایس کیا،مزید پڑھائی کیلئے بیرون ملک جانا چاہتی تھی ، ایک کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ کروانے کیلئے 70 لاکھ روپے مانگے۔۔غریب باپ موٹرسائیکل پر دودھ فروخت کرکے بچوں کو پڑھا رہا تھا۔خود کرایے کے فلیٹ پر رہنے والے والد نے پلاٹ بیچ کر 21 لاکھ کیش ایجنٹ کو دیا۔۔باقی رقم کا انتظام کرنے کیلئے طالبہ کی والدہ کا زیور بینک میں رکھوایا گیا۔۔طالبہ نےیونیورسٹی میں داخلے کے ڈاکومنٹس چیک کروائے تو سب جعلی نکلے۔۔۔
اس ایجنٹ کے خلاف فوری قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ کوئی اور اپنے ادھورے خوابوں اور بھاری دل کے ساتھ اس دنیا سے رخصت نہ ہو ۔۔۔
🔴 ان بچوں کو کس نے مارا؟ — اے آزاد دنیا، ہماری طرف دیکھو! — اس مظلوم قوم کے خلاف ہونے والے اس حقیقی قتلِ عام کے سامنے آپ لوگ کہاں ہیں؟ غزہ کے ایک ہیلتھ کیئر ورکر (طبی کارکن) نے اسرائیل کے ہاتھوں شہید ہونے والے بچوں کی لاشوں کے سامنے اس صورتحال پر عالمی رائے عامہ کی خاموشی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
🚨 BREAKING:🚨
Italian Prime Minister Giorgia Meloni: “I am a woman and also a mother. I cannot stand with someone who kills innocent children.”
The brave woman continued to walk around wearing a Palestinian flag around her neck in front of Netanyahu.
🔴 اقوام متحدہ میں فلسطین کے مستقل نمائندے ریاض منصور فلسطینی خاتون ڈاکٹر کا ذکر کرتے ہوئے اپنے آنسو نہ روک سکے، جس نے اسرائیلی حملے میں اپنے 10 میں سے 9 بچوں کو کھو دیا۔
انہوں نے کہا:
"یہ ایسی ہولناک تباہی اور صدمہ ہے جسے ذہن سمجھنے سے قاصر ہے، اور جسے دل برداشت نہیں کر سکتا۔"
یہ ویڈیو ڈیرہ اسماعیل خان کی بتائی جارہی ہے ۔۔۔ اس جنگلی جانور ایک منٹ کیلیے کھلا نہیں چھوڑنا چاہئیے اسے فوری سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے https://t.co/BQcfwHBATo
درندے خیموں کو بھی نہیں بخش رہے۔ زندہ جلا رہے ہیں میرے بچے بچیوں کو اور درندوں کو روکنا تو دور، کوئی آواز اٹھانے والا بھی نہیں۔ بے بسی سی بے بسی ہے۔ اللّٰہ تیرے سوا کوئی نہیں۔😥
🚨BREAKING: The Israeli army killed the eldest son of Dr. Munir Al-Bursh, Director General of Gaza’s Ministry of Health, today in Jabalia.
Dr. Al-Bursh had previously lost his daughter in an Israeli strike on his home. He now mourns another child while continuing to serve Gaza’s wounded and sick.
لاہور میں اسکول سے گھر لوٹتے ہوئے پانچویں جماعت کے ایک بچے کی سائیکل واپڈا ٹاؤن کے ایچ بلاک میں ایک گاڑی سے ٹکرا گئی۔ گھر والوں نے سوچا تھا کہ معمولی حادثے کے بعد معاملہ قانون کے مطابق حل ہو جائے گا، مگر کہانی نے ایک مختلف رخ اختیار کر لیا۔
اہلخانہ کے مطابق گاڑی ڈرائیور کے خلاف کارروائی کے بجائے ستوکتلہ پولیس بچے کو ہی گھر سے اٹھا کر لے گئی۔ خاندان کا الزام ہے کہ بچے کو سہولت دینے کے بجائے گاڑی ڈرائیور کے حق میں معاملہ ختم کرنے کے لیے رقم کا مطالبہ کیا گیا۔ اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ گاڑی ڈرائیور پولیس افسر کا دوست ہے۔
سماء نیوز سے @FahadReportsPK
کی خبر
@digopslahore
#بریکنگ#نیوز
اڈیالہ روڈ جراہی سٹاپ پر آفان کلینک کے ڈاکٹر کی غفلت
غلط انجکشن لگنے سے 12 سالہ محمد کی جان چلی گئی،ماں غم سے نڈھال
زخم چیک اپ کرانے کیلئے کلینک گئے توڈاکٹر طاہر نے انجکشن لگایا
انجکشن لگتے ہی بچہ تڑپنے لگا
آفان کلینک کے ڈاکٹر نے فورا بچے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال ریفرکر دیا
بچہ چار روز ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی میں وینٹی لیٹر پر رہنے کے بعد چل بسا
ورثا نے نجی کلینک کے ڈاکٹروں کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کر دیا