اربوں روپے جہازوں اور تشہیر پر، لیکن 14 معصوم بچوں کو بچانے کے لیے ایک پائپ میں پانی نہیں! 80 سال میں ملک آگ بجھانے کے قابل بھی نہ بن سکا۔
کھمبے پر تصویر، کوڑے دان پر تصویر، باتھ روم پر بھی تصویر - لعنت ہے ایسی گھٹیا سوچ پر!
کروڑوں اربوں روپے لوگوں کے جہاز خریدنے پر لگ جاتا ہے یہاں پر 14 بچوں کو بچانے کے لئے نظام نہیں تھا 80 سال کے بعد یہاں پر آگ بجھانے کا کام نہیں کر سکے کہ 14 جانیں یہاں سے چلی گئیں اس کے بعد یہاں پر تصویر لگانے کا بھی شوق ہے یہاں تصویر لگاؤ بس سٹینڈ مل رہا ہے اس پر تصویر لگا دو کوڑے دان پر تصویر لگا دو یہ باتھ روم ہے اس پر بھی تصویر لگا دو آج اس واقعے کے بعد کہاں تصویر لگائیں گے ؟
منصور علی خان
اس 🫏 یہ نہیں پتا کہ اے سی کی گیس نان فلیم ایبل ہوتی ہے یعنی 🔥 نہیں پکڑتی. اے سی کا پلگ شارٹ ہو سکتا ہے۔ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے
پمز میں14 نومولود بچوں کی جان چلی گئی، سی ڈی اے کی اپنی رپورٹ کہہ رہی ہےکہ مناسب حفاظتی انتظامات موجود نہیں تھے، ،کل پرسوں میں سی سیکشن سے گزرنےوالی مائیں اسپتال کےباہربچوں کےانتظار میں احتجاج کرتی رہیں۔یہ سانحہ نااہلی نہیں تو اورکیا ہے؟مصطفی کمال کامؤقف دیکھیے
امتحان عملی کارکردگی کا ہوتا ہے۔ 15 نومولود بچوں کی جان گئی ہے تو یہ صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ انتظامی غفلت کے ہر پہلو کی شفاف تحقیقات کا تقاضا کرتا ہے۔ ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہیے، اور حکمرانوں کو بیانات کے بجائے جواب دہی اور عملی اقدامات پر توجہ دینی چاہیے۔
افسوس کہ وفاقی وزرا کئی دن سے اسلام آباد کے پمز اسپتال کی شان میں قصیدے بیان کر رہے تھے پمز میں آج آگ لگ گئی اور 15 نومولود بچوں کی جان چلی گئی اللّٰہ تعالیٰ ان بچوں کے والدین کو صبر دے اور حکمرانوں کو ہدایت عطا کرے جن کی غلط بیانیاں ایک تماشہ بن چکی ہیں
🚨انتہائی افسوسناک
جب شاہد خٹک نے بتایا کہ عمران خان کو ذہنی اذیت دی جارہی ہے
تو منصور علی خان نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ عمران خان ذہنی طور پر ٹھیک نہیں ہیں؟
اور اس کے بعد حسن ایوب قہقہے لگاتے رہے اور منصور علی خان بھی ہنستے رہے۔
شرم آنی چاہیے کہ انسانی زندگی کا معاملہ ہے اور آپ نفرت میں گھٹیا پن دکھا رہے ہیں
منصور علی خان اور حسن ایوب دونوں کو شرم آنی چاہیے
پاکستان میں عام آدمی کی فی کس آمدنی نیپال والوں کی فی کس آمدنی کے برابر ہے جو 1500 ڈالر کے قریب ہے نیپال کے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ 600 ڈالر ماہانہ ہے جبکہ پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ 3500 ڈالر ماہانہ سے زیادہ ہے اس معاملے میں پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی آگے ہے
ریٹائر آفسران کی فیملی ساتھ ہی ہونگی تو ممکن یہ بھی ہے کہ یہ مگرمچھ بابے پنشن کے ساتھ ساتھ فری 3 سو یونٹ بجلی 2 سو لیٹر پیٹرول انکی قیمت کے برابر پیسے بھی لیتے ہونگے،
😡😡😡😡
تینتیس عدد ریٹائرڈ جن کی ٹانگیں قبر میں ہیں اور جو بیرون مُلک شفٹ ہو چکے ہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان اُن کی پینشن انہیں بارلے مُلک کی کرنسی میں بھجواتی ہے
33 ریٹائرڈ افسران کی پینشن 34 کروڑ
یہ وہ مُلک ہے جو IMF کے قرض پر چلتا ہے اور 200 یونٹ ہونے پر عوام سولی پر لٹکی ہوتی ہے
بالکل درست کہا، دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے 50 ارب روپے کی بچت ہوتی ہے مگر یہ بچت کس کو ہوتی ہے؟؟
جناب یہ بچت آئی پی پیز کو ہوتی ہے، کیونکہ انکو تو کیپیسٹی پیمنٹ ہوتی ہے نا، تو پورے پاکستان کی بجلی بند کر دو تو سوچو کس کو کتنی بچت ہوئی، جناب ساری کی ساری بچت آئی پی پیز کو ہوتی ہے
کیسے کیسے لوگ اس قوم پر مسلط ہیں
دو گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے اگر 50ارب روپے بچ سکتے ہیں تو 24 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے600ارب بچیں گے،ایک ہفتے میں4200ارب روپے کی بچت ہوگی اور پورا مہینہ بجلی بند کرکے ہم 16800ارب روپے بچاسکتے ہیں اور پورا سال بجلی بند کرکے ہماری مجموعی قومی بچت کاتخمینہ 201600ارب روپے لگایا گیا ہے۔۔۔۔۔
پانچ سال پہلے شہباز شریف اور بلاول نے مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں عمران خان کی حکومت گرانے کے لئے ایک اتحاد بنایا اور 2022 میں عمران خان کی حکومت گرا دی اب وہی مولانا صاحب ہیں جنہوں نے آج تمام اپوزیشن جماعتوں کو اکٹھا کر لیا ہے اور وہ شہباز شریف کی حکومت کو گرانا چاہتے ہیں
زرداری صاحب کی تمام زندگی ہی حیرت انگیز کرشموں اور کمالات سے عبارت ہے۔
اتنے جسمانی اور ذہنی تکلیفات کے باوجود جیل میں رہتے ہویے زرداری صاحب ایک عدد بیٹی کے باپ بھی بن گئے۔
ہے نہ حیرت کی بات؟؟؟
یہ بھی ایک سوچنے والی بات ہے کہ جب آصف زرداری NAB کی حراست میں تھے تو بتایا جا رہا تھا کہ ان کے دل کی تین شریانیں بند ہیں، ان کی جان کو شدید خطرہ ہے اور ان کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے۔ بیٹی میڈیکل رپورٹس لے کر دہائیاں دے رہی تھی کہ والد کی جان خطرے میں ہے۔ لیکن آج وہی زرداری آئینی ترمیم اور اس سے جڑے سیاسی لین دین پر پوری طرح اڑے ہوئے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ جس شخص کے بارے میں اُس وقت کہا جا رہا تھا کہ اس کی تین تین شریانیں بلاک ہیں اور زندگی کو خطرہ لاحق ہے، وہ آج اتنی سیاسی طاقت اور سرگرمی کے ساتھ ملک کی صدارت کیسے سنبھال رہا ہے؟
جس عمران خان نے جانتے ہوئے کہ نواز شریف نے باہر جا کر سیاست کرنی ہے صحت کے مبینہ خطرے کی وجہ سے ملک سے باہر جانے دیا تھا، آج مسلم لیگ حکومت اس عمران خان کو مقامی ہسپتال نہیں جانے دے رہی۔ زرف کر فرق صاف ظاہر ہے
علیحدگی پسند قوم پرست ہوں یا PPP،جو اپنے سیاسی مفادات کے لیے انتظامی یونٹس کی مخالفت کر رہےہیں،ایک عام سندھی شہری کی رائے ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
سندھی اسپیکنگ:انتظامی بنیادوں پرنئےصوبے ضرور بننےچاہئیں تاکہ وسائل کی منصفانہ تقسیم،بہتر گورننس اور عوام تک سہولیات کی رسائی ممکن ہو
سندھ میں جگہ جگہ سندھ کی تقسیم کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں مٹھی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کو مسترد کر چکی ہے لیکن آج ہر مظاہرے میں صدر زرداری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف نعرے بازی ہوئی پیپلز پارٹی مشکل میں پھنس گئی ہے
فلحال تو وقت کی ضرورت ہے ایک مظبوط اپوزیشن ۔۔۔ ورنہ خان 3 سال سے اندر ہے اس پارٹی نے اکیلے کیا کر لیا ۔۔۔؟ تو اب وقت آ گیا ہے کہ کچھ سیاست پی ٹی آئی بھی سیکھ لے اور دوسروں کا کندھا استعمال کرتے ہوئے پھر اٹھنے کی کوشش کرے جسے حکومت اور فوج نے لٹایا ہوا ہے
ہم KP میں اگلا الیکشن مولانا فضل الرحمان کیساتھ مل کر لڑیں گے، ہم سیٹ ایڈجسٹمنٹ کریں گے اس سلسلے میں مشاورت ہو رہی ہے اور تحریری معاہدہ بھی ہو گا
شفیع جان
کمال ہے ویسے
حکومت نے جان بوجھ کر سستی چینی ایکسپورٹ کر کے مہنگی چینی امپورٹ کی، جس سے 20 شوگر ملز مالکان خاندانوں کو ماہانہ 30 ارب روپے کا اضافی منافع پہنچایا گیا، مفتاح اسماعیل
”ججز کو فیصلہ کرنا ہو گا، پاکستان میں یا عدالتوں کو تالے لگا دیئے جائیں یا پھر عدالتیں اپنے فیصلوں پر عملدرآمد کروائیں۔ اگر کوئی عدالتوں کا فیصلہ نہیں مانے گا تو یہ ملک، بانانا ری پبلک بن جائے گا۔“ وزیراعلٰی خیبرپختونخوا، @SohailAfridiISF#ContemptOfCourt
ن لیگ، پی ڈی ایم اور ان کے آلۂ کار میڈیا نے اخلاقیات اور سیاسی روایات کا جنازہ نکال کر ملک کو ایک تماشا بنا دیا ہے۔ عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے والے اپنے گریبان میں جھانکنے اور اپنی تباہ کاریوں پر شرمندہ ہونے کے بجائے، انتہائی ڈھٹائی سے دوسروں پر 'فتنے' کے فتوے جاری کر رہے ہیں۔
کیا مریم نواز شریف عمران خان کی اسپتال منتقلی نہیں چاہتیں ؟
وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری مطابق " انکے لیے یہ petty ایشو ہے
She is not interested کہ یہاں کیا ہو رہا ہے وہاں کیا ہورہا ہے
وہ اس وقت مصروف ہیں کہ کہاں اربن فلڈنگ ہورہی ہے کہاں کلاؤڈ برسٹ ہو رہا ہے جہاں لوگوں کی مشکلات ہیں "
جب نظر ثانی درخواست سنی ہی نہیں گئی تو سپریم کورٹ کے فیصلے پر آپ اعتراض نہیں کرسکتے من و عن عملدرآمد کرنا حکومت کی زمہ داری تھی مگر اس نے اپنی مرضی کرکے سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کی ہے🤬😤
یہ وقت بدل جائے گا کب تک خیر مناؤ گے
سپریم کورٹ نے جو عمران خان کو ریلیف دیا ہے وہ قانون کے مطابق نہیں ہے ، ہم اس پر عملدرآمد نہیں کریں گے بلکہ نظر ثانی دائر کریں گے
ن لیگی وزراء نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ وہ فیصلے پر عملدرآمد نہیں کریں گے یہ تھی توہین عدالت !!
اس بے غیرت نے تو بدھ کو ہی بتا دیا تھا کہ عمران خان کو شفا کے بجائے پمز لے جانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ اس کا مطلب صاف ہے کہ سب کچھ پہلے سے طے شدہ تھا۔ یعنی سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کا پلان بھی پہلے ہی تیار تھا۔