ہمیں شکوہ فیض سے ہے کہ اپنے جنم دن کی تقریب میں ضیا مح�� الدین کو پڑھنے کے لئے جنت میں مدعو کر لیا۔ ہم ساکنانِ جہانِ خراب اب ��ھلا کس کی آواز سے روح کے گھاؤ بھریں گے۔ آج لفظ یتیم ہو گئے۔
باتیں ہماری یاد رہیں گی باتیں ایسی نہ سُنیے گا
پڑھتے کسو کو سنیے گا تو دیر تلک سر دُھنیے گا
What our intelligence agencies can do:
i) Record citizens in their bedrooms/bathrooms;
ii) Record videos of themselves inflicting torture on citizens;
iii) Follow citizens in Vigos all day;
iv) Listen to private convs & sift through our trash.
What they cannot do: their job.
@TalatHussain12 Would've never thought you would stoop this low but you never fail to prove us wrong. It is a shame how you've reduced yourself to just a mouthpiece of House of Sharifs.
تجھ کو کتنوں کا لہو چاہیئے اے ارض وطن
جو ترے عارض بے رنگ کو گلنار کریں
کتنی آہوں سے کلیجہ ترا ٹھنڈا ہوگا
کتنے آنسو ترے صحراؤں کو گل زار کریں
#ArshadSharifShaheed