مرشد کی نگری بنی گالا میں موسم بہت حسین ہے
کاش مرشد عمران خان باہر ہوتے تو موسم کو انجوائے کرتے
مجھے اللہ سے امید ہے کہ مرشد عمران احمد خان نیازی ضرور باہر ائیں گے۔۔۔
🚨🚨 انتہائی افسوناک خبر!
گلگت بلتستان کی سیر کو گئے گجرات سے تعلق رکھنے والے چار لاپتہ سیاحوں کا ایک ہفتے بعد سراغ مل گیا، ��لگت سکردو روڑ میں گنجی پڑی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوئی، مقامی پولیس کے مطابق گاڑی تک پہنچنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ 💔
This photo is taken from The Guardian an international newspaper. Are there 20 to 25 people with Mahrang Baloch because DGISPR claimed that BYC only protests with 20/25 people only.