تصدیق قلبی ظاہری قرار روی اطاعت تک نہ پہنچے وہ تصدیق ایمان معتبر نہیں اسی طرح اگر ظاہری اطاعت و اقرار تصدیقی قلبی تک نہ پہنچے تو وہ اسلام معتبر نہیں۔
ـ معارف القرآن
@aqwalzarreen#islam#iman#ILoveMuhammadﷺ#ILOVEMOHAMMADﷺ
انور شاہ کشمیریؒ فرماتے ہیں کہ ایمان اور اسلام کے مسافت ایک ہے فرق صرف ابتداء و انتہا میں ہے یعنی ایمان قلب سے شروع ہوتا ہے اور ظاہری عمل پر پہنچ کر مکمل ہوتا ہے، اور اسلام ظاہر عمل سے شروع ہوتا ہے اور قلب پر پہنچ کر مکمل سمجھا جاتا ہے اگر
انسان کو چاہیے کہ وہ خود پر غورو فکر کرتا رہے، اگر کسی کمی یا کوتاہی کا شکار ہے تو اللہ تعالیٰ سے اس کی تلافی کے لیے دعا کرتا رہے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اندر رحمت وشفقت کا جزبہ پیدا فرمائے۔
(فتح الباري:541/10)
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ اہل ایمان کی رحمت وشفقت سے تمام اہل زمین کو فائدہ پہنچنا چاہیے، جس میں مومن، کافر، حیوان اور پرندے وغیرہ سب شامل ہیں، نیز اس رحمت میں کھانا کھلانا، پانی پلانا، دوسرے کا بوجھ اٹھانا اور تعاون میں ہاتھ بڑھانا سب کام شامل ہیں۔
فرقہ وارانہ اختلافات کا بڑا سبب یہی ہے کہ کچھ لوگوں نے صرف کتاب اللہ کو لے لیا ، رجال اللہ سے قطع نظر کر لی، ان کی تفسیر و تعلیم کو کوئی حیثیت نہ دی ، اور کچھ لوگوں نے صرف رجال اللہ کو معیار حق سمجھ لیا ، اور کتاب اللہ سے آنکھ بند کر لی ، اور ان دونوں طریقوں کا نتیجہ گمراہی ہے ۔
گناہ انسان کا سکون ختم کر دیتے ہیں عبادت کی لذت چھین لیتے ہیں، چہرے کا نور ختم کر دیتے ہیں گناہ کو معمولی نہ سمجھا کریں یہی گناہ آپکی آخرت تباہ کر سکتے ہیں
اللّٰه کو وہ انسان بہت پسند ھـــ͜ـــے جو اپنی جوانی اللّٰه کی عبادت میں گزارتا ھـــ͜ـــے....!!♥️
@aqwalzarreen#urdu
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ شیطان اپنی سونڈ کو فرزند آدم کے دل پر رکھے ہوئے ہے ۔ اگر وہ خدا تعالیٰ کا ذکر کرتا ہے تو سونڈ پیچھے ہٹا لیتا ہے ۔ اور اگر خدا کو بھول جاتا ہے تو اس کے دل کو نگل جاتا ہے ۔
#aqwalzarreen#ramadhankareem#Ramzan#رمضان_كريم
"مایوس تو وہ ہوتے ہیں جِن کے پاس کچھ نہیں ہوتا، تمہارے پاس تو بادشاہوں کا بادشاہ ہے وہ جو بہترین مددگار ہے...!!🌹♥️🌹
@aqwalzarreen#aqwalzarreen#urdu#rajab
کبھی کبھی ہم دماغی ، جسمانی نفسیاتی لحاظ سے اتنا تھک چکے ہوتے ہیں کہ ہمیں کسی ایسے شخص کی ضرورت محسوس ہوتی ہے جو ہمیں لیکچر دینے کی بجائے، تسلی دینے کی بجائے چپ چاپ اپنے کندھے پر سر رکھ کر رونے دے نا کچھ پوچھے نا بولے ۔
@aqwalzarreen#aqwalzarreen#Urdu#اردو_ادب#love
Hadees Of The Day
25 December 2024
11 جمادی الاخری ۱۴۴۵
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا :
’’الْمُسْلِمُ أَخُوْ الْمُسلِمِ
مسلمان مسلمان کا بھائی ہے ۔
(صحیح مسلم،ج:۲،ص: ۳۱۷، باب تحریم ظلم المسلم وخذلہ واحتقارہ)
#hadeesoftheday#hadees#Hadith#Muslim
عن عبد الله بن عمر رضي الله عنهما عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «من تَشبَّه بقوم، فهو منهم».
عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہیں میں سے ہے“۔
#Hadedsoftheday#Urdu#اردو_ادب#aimim
Everything in the world is a teacher if you are a learner.
- Amshar Jalkaurwi
दुनिया की हर चीज़ शिक्षक हैं अगर आप को सीखने का हुनर है तो आप पत्ते से भी सबक़ हासिल कर सकते हैं ।
- अमशर जलकौरवी
#aqwalzarreen#teacher#urdupost#UrduNews
کبھی کبھی ہم ایسی چیزوں کی تلاش کرتے ہیں، جن کے بارے میں ہمیں لگتا ہے، کہ ہماری خوشی کا تعلق ہے،
لیکن__!!
ہم نہیں جانتے کہ ان کے پیچھے کیا ہے...!!
@aqwalzarreen#talaash#aqwalzarreen#urdu#اردو_ادب