الجزیرہ نیوز نے بھی انڈیا کی طرف سے سیزفائر کے باوجود حملوں کی تصدیق کر دی پورا سوشل میڈیا اس وقت سیزفائر کی خلاف ورزی کو رپورٹ کر رہا ہے جبکہ ہمارا میڈیا جیت کے غرور سے باہر نہیں نکل رہا حامد میر پہلے کی کہہ چُکے کہ انڈیا پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا
8 May 2025: 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐫𝐞𝐦𝐚𝐢𝐧𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐢𝐥𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐟𝐨𝐫 642 𝐝𝐚𝐲𝐬.
🚨The authoritarian military regime, under General Asim Munir, has kept 𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒏 𝒊𝒍𝒍𝒆𝒈𝒂𝒍𝒍𝒚 𝒊𝒏𝒄𝒂𝒓𝒄𝒆𝒓𝒂𝒕𝒆𝒅 𝒖𝒏𝒅𝒆𝒓 𝒄𝒐𝒏𝒅𝒊𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔 𝒘𝒉𝒊𝒄𝒉 𝒗𝒊𝒐𝒍𝒂𝒕𝒆 𝑼𝒏𝒊𝒕𝒆𝒅 𝑵𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔’ 𝑵𝒆𝒍𝒔𝒐𝒏 𝑴𝒂𝒏𝒅𝒆𝒍𝒂 𝒓𝒖𝒍𝒆𝒔: incommunicado for weeks at a time, solitary confinement, no electricity, no sunlight, suspect food, no medical aid, no basic facilities🚨
“The military establishment has done all they could against me. 𝐀𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐢𝐬 𝐥𝐞𝐟𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞𝐦 𝐢𝐬 𝐭𝐨 𝐧𝐨𝐰 𝐦𝐮𝐫𝐝𝐞𝐫 𝐦𝐞.” - Imran Khan, 2 May 2024
“They all know that all cases against me will be thrown out so 𝐭𝐡𝐞𝐲 𝐰𝐚𝐧𝐭 𝐭𝐨 𝐭𝐚𝐤𝐞 𝐦𝐞 𝐭𝐨 𝐦𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐮𝐫𝐭𝐬.” - Imran Khan, 21 August 2024
“The ISI controls all administrative matters related to my imprisonment. I’m saying it again: 𝐢𝐟 𝐚𝐧𝐲𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠 𝐡𝐚𝐩𝐩𝐞𝐧𝐬 𝐭𝐨 𝐦𝐞, 𝐭𝐡𝐞 𝐀𝐫𝐦𝐲 𝐂𝐡𝐢𝐞𝐟 𝐚𝐧𝐝 𝐃𝐆 𝐈𝐒𝐈 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐫𝐞𝐬𝐩𝐨𝐧𝐬𝐢𝐛𝐥𝐞.” - Imran Khan, 26 August 2024
“𝐈 𝐚𝐦 𝐤𝐞𝐩𝐭 𝐢𝐧 𝐬𝐨𝐥𝐢𝐭𝐚𝐫𝐲 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭. My cell heats up like an oven. 𝐈 𝐚𝐦 𝐧𝐨𝐭 𝐚𝐥𝐥𝐨𝐰𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐬𝐩𝐞𝐚𝐤 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐦𝐲 𝐜𝐡𝐢𝐥𝐝𝐫𝐞𝐧. I have the same facilities that an inmate on death row has.” - Imran Khan, 4 September 2024
“𝐓𝐡𝐞𝐲 𝐩𝐥𝐚𝐧 𝐭𝐨 𝐟𝐢����𝐢𝐬𝐡 𝐦𝐞 𝐨𝐟𝐟 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐚𝐦𝐞 𝐩𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐧 𝐚𝐬 𝐭𝐡𝐞𝐲 𝐝𝐢𝐝 𝐭𝐨 𝐌𝐨𝐫𝐬𝐢 𝐢𝐧 𝐄𝐠𝐲𝐩𝐭.” - Imran Khan, 10 September 2024
“𝐈 𝐰𝐚𝐬 𝐭𝐨𝐫𝐭𝐮𝐫𝐞𝐝 𝐛𝐲 𝐛𝐞𝐢𝐧𝐠 𝐜𝐨𝐧𝐟𝐢𝐧𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐚 𝐜𝐚𝐠𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐫𝐞𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐰𝐨𝐫𝐬𝐞 𝐭𝐡𝐚𝐧 𝐚𝐧𝐢𝐦𝐚𝐥𝐬. Electricity to my cell was shut off for five days. I was confined to the cell for ten days. For several weeks, any visits by family members, doctors, or lawyers were blocked.” - Imran Khan, 29 October 2024
“I will never accept this dictatorship, and I am prepared to remain in a prison cell for as long as it takes in the struggle against this tyranny. 𝐈 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐧𝐨𝐭 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐫𝐨𝐦𝐢𝐬𝐞 𝐨𝐧 𝐦𝐲 𝐩𝐫𝐢𝐧𝐜𝐢𝐩𝐥𝐞𝐬 𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐟𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐭𝐫𝐮𝐞 𝐟𝐫𝐞𝐞𝐝𝐨𝐦 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧.” - Imran Khan, 17 January 2025
The #UNReportOnImranKhan released in June 2024 states:
“𝐓𝐡𝐞 𝐝𝐞𝐩𝐫𝐢𝐯𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐥𝐢𝐛𝐞𝐫𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐀𝐡𝐦𝐚𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐍𝐢𝐚𝐳𝐢… 𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐟𝐚𝐥𝐥𝐬 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐢𝐧 𝐜𝐚𝐭𝐞𝐠𝐨𝐫𝐢𝐞𝐬 𝐈, 𝐈𝐈 𝐚𝐧𝐝 𝐈𝐈𝐈.
The Working Group concludes that 𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐡𝐚𝐝 𝐧𝐨 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐛𝐚𝐬𝐢𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐩𝐩𝐞𝐚𝐫𝐬 𝐭𝐨 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐛𝐞𝐞𝐧 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝 𝐭𝐨 𝐝𝐢𝐬𝐪𝐮𝐚𝐥𝐢𝐟𝐲 𝐡𝐢𝐦 𝐟𝐫𝐨𝐦 ��𝐮𝐧𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐩𝐨𝐥𝐢𝐭𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐨𝐟𝐟𝐢𝐜𝐞.
…Government of Pakistan to take the steps necessary to remedy the situation of Mr. Khan without delay and bring it into conformity with the relevant international norms…
…appropriate remedy would be to 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐌𝐫. 𝐊𝐡𝐚𝐧 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 and accord him an enforceable right to compensation and other reparations, in accordance with international law.”
- https://t.co/NsiJ7oHLIU
Amnesty International’s statement on 11 September 2024:
“A year on from Imran Khan’s conviction and sentencing, Amnesty International has found 𝐬𝐞𝐯𝐞𝐫𝐚𝐥 𝐟𝐚𝐢𝐫 𝐭𝐫𝐢𝐚𝐥 𝐯𝐢𝐨𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐮𝐧𝐝𝐞𝐫 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐡𝐮𝐦𝐚𝐧 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐬 𝐬𝐭𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐫��𝐬𝐮𝐥𝐭𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐡𝐢𝐬 𝐚𝐫𝐛𝐢𝐭𝐫𝐚𝐫𝐲 𝐝𝐞𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧, denying his right to liberty.
We have noted a pattern of 𝐰𝐞𝐚𝐩𝐨𝐧𝐢𝐳𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞 𝐥𝐞𝐠𝐚𝐥 𝐬𝐲𝐬𝐭𝐞𝐦 to keep Imran Khan under detention and away from all political activity.
Amnesty International calls on the Pakistani authorities to 𝐢𝐦𝐦𝐞𝐝𝐢𝐚𝐭𝐞𝐥𝐲 𝐫𝐞𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧 from arbitrary pre-trial detention.”
- https://t.co/jUnbKDeb4k
#FreeImranKhan
پنجاب پولیس ملازمین کی ایک صوبے کے وزیراعلی کا راستہ روکنے کی روایت آنے والے دنوں میں کافی مسائل پیدا کرے گی اور صوبہ بھی وہ جو پہلے ہی شکایات سے بھرا ہوا ہے
۔۔
ہوش کے ناخن لیں
فرحان ورک عرف تھتھ پھتھ
تم اپنے اکاؤنٹ سے آتے تو میں تمہیں شہباز شریف کا جوابی ویڈیو دیتا جس میں اس نے کہا
“میں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا”
۔۔
“چھ سال بعد بھی انڈیا کو کاؤنٹر کرنے کو ہمارے پاس چائے کا کپ ہی ہے”
“پہلگام واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ میں متاثرہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
پلوامہ کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھی ہم نے بھارت کو مکمل تعاون کی پیشکش کی تھی، لیکن بھارت کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ کر سکا۔ میری 2019 میں کی گئی پیشن گوئی کے مطابق ایک بار پھر ویسا ہی پہلگام واقعے کے بعد بھی ہو رہا ہے۔ خود احتسابی یا شفاف تحقیقات کی بجائے مودی سرکار نے ایک مرتبہ پ��ر پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرایا ہے۔
ایک ڈیڑھ ارب کی آبادی والے ملک کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، نہ کہ ایسے خطے میں اشتعال انگیزی جسے پہلے ہی “جوہری فلیش پوائنٹ” کہا جاتا ہے۔ پاکستان امن کو ترجیح دیتا ہے، لیکن ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاکستان کے پاس ہر وہ صلاحیت موجود ہے جس سے وہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے سکتا ہے، جیسا کہ ایک متحد قوم کی مکمل حمایت یافتہ تحریک انصاف کی حکومت نے 2019 میں دیا تھا۔
میں نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کی ہے۔
میں مسلسل یہ بات اجاگر کرتا رہا ہوں کہ آر ایس ایس کے نظریے کے تحت چلنے والا بھارت نہ صرف اس خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ کشمیر میں بھارتی مظالم، جو آرٹیکل 370 کے غیر قانونی خاتمے کے بعد مزید بڑھ گئے ہیں، کشمیری عوام کی آزادی کی خواہش کو مزید تقویت دے رہے ہیں۔
نواز شریف یا ��صف زرداری جیسے مفاد پرست سیاستدانوں سے بھارت کے خلاف کسی مضبوط مؤقف کی توقع رکھنا محض بیوقوفی ہے۔ وہ کبھی بھارت کے خلاف بولنے کی جرأت نہیں کریں گے کیونکہ ان کا ناجائز پیسہ اور کاروباری مفادات بیرون ملک ہیں۔ وہ غیر ملکی سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھاتے ہیں، اور انہی مفادات کے تحفظ کے لیے بھارت کی جارحیت اور پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات پر خاموش رہتے ہیں۔ ان کا ڈر صرف یہ ہے کہ اگر انہوں نے سچ بولا تو بھارتی لابیاں ان کے آف شور اثاثے منجمد کروا سکتی ہیں۔
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج پاکستانی قوم ایک جعلی اور دھاندلی ذدہ فارم 47 رجیم کے باعث تقسیم ہو چکی ہے، لیکن مودی کی جارحیت نے پاکستانی عوام کو بھارت کے خلاف ایک آواز میں متحد کر دیا ہے۔ ہم اس جعلی حکومت کو مسترد کرتے ہیں، لیکن من حیث القوم بھارت کی جنگی جنون اور خطے کے امن کو داؤ پر لگانے والے عزائم کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔
کسی بھی بیرونی دشمن کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے قوم کا اندرونی طور پر متحد ہونا ضروری ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ان تمام اقدامات کو روکا جائے جو قوم میں مزید تقسیم پیدا کر رہے ہیں۔ ریاست کی تمام توانائیاں سیاسی انتقام پر صرف ہونا اس نازک وقت میں قوم کی داخلی یکجہتی کو کمزور کر رہا ہے اور بیرونی خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پر اثر انداز ہو رہا ہے-
— اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وکلاء سے گفتگو (29-04-2025)
“دوسری جنگ عظیم کے دوران جب جرمن طیارے لندن پر بمباری کر رہے تھے تو وزیرِاعظم ونسٹن چرچل نے کہا تھا: "اگر ہماری عدالتیں انصاف فراہم کر رہی ہیں، تو ہمیں شکست نہیں ہو سکتی۔"
بدقسمتی سے، آج ہمارا عدالتی نظام اس معیار کے بالکل برعکس کھڑا ہے۔ انصاف نہ صرف تاخیر کا شکار ہے، بلکہ دانستہ طور پر دبایا جا رہا ہے۔ مجھے اور میری اہلیہ کو صرف سیاسی انتقام کا نشانہ بنا کر قید میں رکھا گیا ہے۔ میرے وکلا اور اہل خانہ سے ملاقات نہ ہونے دینا ان جعلی مقدمات ک�� قلعی کھول دیتا ہے۔
خواتین کے ساتھ جو غیر انسانی سلوک روا رکھا جا رہا ہے، وہ پوری دنیا کے سامنے پاکستان کا امیج تباہ کر رہا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو مسلسل جیل میں رکھنا، عالیہ حمزہ کی بلاجواز گرفتاری، اور بشریٰ بی بی کو ایسے مقدمے میں سزا دینا جس سے ان کا کوئی تعلق ہی نہیں، اس انتقامی طرز سیاست کا واضح ثبوت ہے۔
عدالتوں کو مفلوج کر دیا گیا ہے۔ مجھے اپنے وکلا سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ کورٹ پیکنگ کے ذریعے انصاف کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ:
1. میرے کیسز کی سنوائی ہی نہ ہو تاکہ جھوٹے مقدمات میں مجھے قید رکھا جا سکے۔
2. الیکشن کے بعد بننے والے جعلی حکومتی سیٹ اپ کو قانونی تحفظ دیا جا سکے۔
افغان مہاجرین سے متعلق موجودہ پالیسی ہرگز درست نہیں۔ ان کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک اور زبردستی ملک بدری کے اقدامات ملک میں مزید بدامنی اور نفرت کو ہوا دے رہے ہیں۔ اس کے ساتھ بلوچستان طرز کے اغوا کے واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں جو کہ انتہائ�� قابل تفشیش ہیں- “فیصلہ سازوں” کی غلط پالیسیوں کے نتائج کا ملبہ خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت پر آئے گا اس لیے علی امین کو ان معاملات پر ایکشن لینا چاہیے- دھاندلی کے کیسز ایک سال سے لٹکے ہوئے ہیں ، اس حوالے سے جنید اکبر سیاسی اور احتجاجی حکمت عملی بنائیں-
��ار کونسلز الیکشن میں انتظار پنجوتھہ انصاف لائیرز فورم کے اپنے امیدوار سامنے لائیں اور ساری پارٹی صرف اپنے امیدواران کو سپورٹ کرے-“
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وکلاء سے گفتگو (29-04-2025)
لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان کے کیسز کی سماعت ، ممبران پنجاب اسمبلی کی بڑی تعد��د عدالت میں موجود
کون بچائیں گا پاکستان عمران خان عمران خان کے نعرے بلند
#نومئی_جب_قوم_پر_ظلم_ہوا
@TeamPakPower
پنجاب پولیس کا شرمناک اور آمرانہ رویہ ملاحظہ کریں، ایک کنیز کے حکم پر اپنی ماں کی عمر کی خاتون کو زدو کوب کر رہے ہیں، لیڈی کانسٹیبل کے بغیر مرد پولیس اہلکار کیسے جرات کر سکتے ہیں خاتون کو ہاتھ لگانے کی؟
عمران ریاض خان کھل کر طلبا کی حمایت میں آ گئے۔۔۔
انہوں نے تو ملک کے بچوں کو پڑھانا تھا اور یہ تو ان پر ڈنڈے برسا رہے جب میرے بچوں کی بات آئے گی تو میں انکے ساتھ بھی کھڑا ہوں اور اپنے ملک کے بچوں کیلئے آواز بھی اٹھاؤں گا۔۔۔
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا کر لے جائیں
جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو
جس دیس ک�� منشی قاضی بھی مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو
جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں
جس دیس میں جاں کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی
جس دیس میں حاکم ظالم ہوں سسکی نہ سنیں مجبوروں کی
جس دیس کے عادل بہرے ہوں آہیں نہ سنیں معصوموں کی
جس دیس میں بنت حوا کی چادر بھی داغ سے میلی ہو
جس دیس کے عہدیداروں سے عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں
اس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے
ویس�� کیا زبردست انسان ہے عمران خان! اور کیا شاندار شخص تھا ارشد شریف! ۲۳ اکتوبر کو بھولنا نہیں! اور قبر پہ دعا کے لئے ضرور جائیے گا! اپنے پاس لکھ کے رکھ لیں!