فضاؤں میں یہاں خوشبو ہے صلِّ علیٰ کی،
ہر اک سمت بکھرتی ہے کرم کی روشنی۔
یہاں آ کر دلِ مضطر کو قرار آ جاتا ہے،
گناہوں کا بوجھ بھی جیسے ہلکا ہو جاتا ہے۔
#قومی_زبان
RT 🔁💯👈🏻
#TDR__now
میری ڈاچی دے گل وچ ٹلیاں
میں تے پیر مناون چلی آں
شاناں والیا پیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیرا اوپیرا
میرے ہتھ کٹورا اے کھنڈ دا
میرا پیر مراداں اے ونڈ دا
شاناں والیا پیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیرا او پیرا
میرے ہتھ کٹورا اے دودھ دا
میرا پیر دلاں دیا بجھ دا
شاناں والیا پیرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیرا او پیرا
🖤❤️💚
اسکوبھی ہم سےمحبت ہوضروری تونہیں
عشق ہی عشق کی قیمت ہوضروری تونہیں
ایک دن آپ کی برہم نگہی دیکھ چکے
روز اک تازہ قیامت ہوضروری تونہیں
میری شمعوں کو ہواؤں نےبجھایاہوگا
یہ بھی ان کی ہی شرارت ہوضروری تونہیں
باہمی ربط میں رنجش بھی مزادیتی ہے
بس محبت ہی محبت ہوضروری تونہیں
#متاعِ_دل
السلام علیکم
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
(اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔)
(جامع ترمذی 3524)
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
صبح بخیر
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
وہ شخص آگ میں داخل نہیں ہوگا جو سورج نکلنے سے پہلے اور سورج غروب ہونے سے پہلے نماز پڑھتا ہے۔ (یعنی فجر اور عصر کی نمازیں)
کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہو گا
میرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہو گا
دل ناداں نہ دھڑک اے دل ناداں نہ دھڑک
کوئی خط لے کے پڑوسی کے گھر آیا ہوگا
کیف پردیس میں مت یاد کرو اپنا مکاں
اب کے بارش نے اسے توڑ گرایا ہو گا
کیف بھوپالی
💔🖤🙄